• Home
ہفتہ, مئی 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بنگلہ دیش میں ویزا اپلیکیشن مراکز اگلے حکم تک کے لئے بند

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2024
in قومی خبریں
0
بنگلہ دیش کے حالات پر حکومت ہند کی گہری نظر

نئی دہلی: بنگلہ دیش میں بحران جس کے نتیجہ میں شیخ حسینہ کو وزیر اعظم کے عہدہ سے استعفیٰ دینا پڑا، کے درمیان بنگلہ دیش میں تمام ویزا اپلیکیشن مراکز تاحکم ثانی بند رہیں گے۔ بہرحال ہندوستانی سفارت کار اِس ملک میں موجود ہیں اور مشنس کام کررہے ہیں۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔انڈین ویزا اپلیکیشن سنٹر (بنگلہ دیش) کے آن لائن پورٹل پر یہ پیام دیا جارہا ہے ”غیرمستحکم صورتحال کے سبب تمام آئی وی اے سی تاحکم ثانی بند رہیں گے۔ اپلیکیشن (داخل کرنے) کی آئندہ تاریخ کی اطلاع ایس ایم ایس کے ذریعہ دی جائے گی۔
آئندہ کام کے دن پاسپورٹ حاصل کرنے کی درخواست کی جاتی ہے“۔ ہندوستان نے کل بنگلہ دیش میں اپنے ہائی کمیشن اور قونصل خانوں سے غیرضروری ارکانِ عملہ اور ان کے خاندانوں کا تخلیہ کرایا تھا۔ ہندوستان کا ہائی کمیشن ڈھاکہ میں قائم ہے، جبکہ چٹاگانگ، راج شاہی، کھلنا اور سلہٹ میں اس کے قونصل خانے قائم ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ
قومی خبریں

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

10 ریاستوں کی 24 راجیہ سبھا سیٹوں پر 18 جون کو انتخاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئندہ 5 دنوں تک شدید گرم لہرکا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
کوثر فاطمہ سمیت بی ایس ایف کی 4 خواتین پر مشتمل ٹیم نے ایوریسٹ کیا فتح

ایبولا وائرس کو لے کر ہندوستانی حکومت پوری طرح الرٹ

مئی 21, 2026
دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں

Next Post
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر محمد یونس کی حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

18 گھنٹے ago
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

10 ریاستوں کی 24 راجیہ سبھا سیٹوں پر 18 جون کو انتخاب

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार