• Home
ہفتہ, ستمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

خلیج بنگال میں سمندری طوفان میچانگ کے پیش نظر پڈوچیری میں تمام اسکول بند

میچانگ خلیج بنگال کے اوپر بن رہا ہے، پیر کی صبح چنائی سے نکل کر نیلور اور مچھلی پٹنم کے درمیان ٹکراسکتا ہے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2023
in قومی خبریں
0
خلیج بنگال میں سمندری طوفان میچانگ کے پیش نظر پڈوچیری میں تمام اسکول بند

نئی دہلی:سمندری طوفان میچانگ خلیج بنگال کے اوپر بن رہا ہے، پیر کی صبح چنائی سے نکل کر نیلور اور مچھلی پٹنم کے درمیان ٹکراسکتا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق طوفان کی وجہ سے اس پورے علاقے میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔ طوفان کے پیش نظر تروولور ضلع میں پیر کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 21 سینٹی میٹر یا اس سے زیادہ کی انتہائی بھاری بارش ہو سکتی ہے۔ حکام نے طوفان میچانگ کے پیش نظر 4 دسمبر کو پڈوچیری، کرائیکل اور یانم علاقوں کے تمام اسکولوں کے لیے تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ پڈوچیری اور اس کے بیرونی علاقوں میں گزشتہ چند دنوں سے شدید بارش ہو رہی ہے۔آئی ایم ڈی نے تروولور ضلع میں پیر کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 2 دسمبر کو سمندر میں ہوا کے ایک گہرے دباؤ میں تبدیل ہو سکتا ہے اور اگلے دن سمندری طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ اس طوفان کا نام میچانگ میانمار نے تجویز کیا ہے۔
اس سال یہ بحر ہند میں چھٹا اور خلیج بنگال میں چوتھا طوفان ہے۔سمندری طوفان اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مغرب۔شمال مغرب کی طرف بڑھنے اور جنوب مغربی خلیج بنگال میں ایک شدید طوفان کی شکل اختیار کرنے کا امکان ہے۔ اس طوفان کی وجہ سے چنائی میں اگلے 48 گھنٹوں تک گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔انتظامیہ نے پڈوچیری، کرائیکل اور یانم علاقوں کے تمام اسکولوں میں 4 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔5 دسمبر کو، شمالی ساحلی آندھرا پردیش میں کچھ مقامات پر شدید سے بہت زیادہ بارش کا امکان ہے اور دور دراز مقامات پر بہت زیادہ بارش کا امکان ہے۔این ڈی آر ایف نے ٹاملناڈو ، آندھرا پردیش، اڈیشہ اور پڈوچیری کو 18 ٹیمیں روانہ کی ہیں اور 10 اضافی ٹیمیں تیار رکھی گئی ہیں۔اوڈیشہ کے لیے 5 دسمبر کو ‘اورنج الرٹ’ جاری کیا گیا ہے۔ چیف منسٹر ٹاملناڈو ایم کے اسٹالن نے حکام کو ہدایت دی کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں جس میں طوفان سے متاثر ہونے والے مقامات سے لوگوں کو نکالنا بھی شامل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور طوفانی ہواؤں کی پیشین گوئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے
قومی خبریں

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر  کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر: جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ متاثرین کی عرضداشت پر سماعت کے لیے بامبے ہائی کورٹ تیار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

راہل گاندھی کے الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود
قومی خبریں

ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
Next Post
پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا

پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

4 گھنٹے ago
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور طوفانی ہواؤں کی پیشین گوئی

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem