• Home
ہفتہ, جون 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انکت سکسینہ قتل کیس میں اکبر علی ، شہناز بیگم اور محمد سلیم کو عمر قید کی سزا

تعزیرات ہند کی دفعات 302 اور 34 کے تحت قصوروار قرار دیاتھا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2024
in قومی خبریں
0
انکت سکسینہ قتل کیس میں اکبر علی ، شہناز بیگم اور محمد سلیم کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی :دہلی کے خیالہ علاقہ میں تقریباً چھ سال قبل پیش آئے انکت سکسینہ قتل معاملے میں قصورواروں کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ دہلی کی تیس ہزاری کورٹ نے انکت سکسینہ کی گرل فرینڈ کے والدین اور ماما کو قتل معاملہ میں عمر قید کے ساتھ ساتھ 50-50 ہزارروپے جرمانہ کی بھی سزا دی ہے۔ جرمانہ کی یہ رقم انکت سکسینہ کے کنبہ کو دی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انکت سکسینہ کی محبوبہ کے والدین اکبر علی اور شہناز بیگم کے ساتھ ساتھ ماما محمد سلیم کو تعزیرات ہند کی دفعات 302 اور 34 کے تحت گزشتہ سال 23 دسمبر 2023 کو قصوروار قرار دیا گیا تھا، اور آج ان تینوں کو اس معاملے میں سزا سنائی گئی ہے۔ یہ قتل واقعہ 2018 میں پیش آیا تھا اور عدالت نے انکت کی گرل فرینڈ کی والدہ شہناز بیگم کو قصداً چوٹ پہنچانے کا بھی قصوروار ٹھہرایا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ انکت سکسینہ ایک پروفیشنل فوٹوگرافر تھا جس کا قتل ایک خاص طبقہ کی لڑکی سے محبت کے سبب کر دیا گیا تھا۔ گزشتہ سال دسمبر میں عدالت نے یہ اخذ کیا تھا کہ لڑکی کے کنبہ والے (اکبر علی، شہناز بیگم اور محمد سلیم) دونوں کے رشتوں کے خلاف تھے اور ان تینوں نے مل کر انکت کو موت کی نیند سلا دیا۔ دہلی کے خیالہ علاقہ میں مجموعی طور پر 23 مرتبہ انکت پر چاقو سے حملہ کیا گیا تھا جس سے اس کی جان چلی گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ
قومی خبریں

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل  ملک گیر ماک ڈرل

سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

گجرال کے بیٹے نریش گجرال کی کمپنی سے 7.8 کروڑ روپے کی آن لائن ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری
قومی خبریں

’سی بی ایس ای‘ کی سہ لسانی پالیسی پر فوری روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
Next Post
ہر گریجویٹ اور ڈپلومہ ہولڈر کوملے گی اپرینٹس شپ ۔ کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

2 گھنٹے ago
نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل  ملک گیر ماک ڈرل

نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل ملک گیر ماک ڈرل

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार