• Home
پیر, مارچ 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بھارت-عمان بات چیت میں مستقبل کیلئےمشترکہ نظریاتی اشتراک پر اتفاق

وزیر اعظم نریندر مودی اور سلطان ھیثم بن طارق کے مابین کئی امور پربات چیت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2023
in قومی خبریں
0
بھارت-عمان بات چیت میں مستقبل کیلئےمشترکہ نظریاتی اشتراک پر اتفاق

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو نئی دلّی میں عُمّان کے سلطان ھیثم بن طارق کے ساتھ بات چیت میں بحری اشتراک، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون اور خلا اور مالی امور کی ٹیکنالوجی جیسے نئے شعبوں میں اشتراک کے معاملات زیر غور آئے۔میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے خارجہ سکریٹری ونئے موہن کواترا نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے مسئلے پر تشویش کا اظہارکیا۔انھوں نے توانائی کی یقینی فراہمی، خاص طور پر ماحولیات کیلئے سازگار توانائی کے شعبے میں اشتراک کے ممکنہ عناصر پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔
دونوں لیڈروں نے مستقبل کیلئے بھارت-عمان مشترکہ نظریاتیاشتراک کو بھی منظور کیا۔ مشترکہ نظریے میں باہمی رابطوں کیلئے خاکہ تجویز کیا گیا ہے، جو وزیر اعظم کے امرت کال کے نظریے کے تحت بھارت کے ترقیاتی نظریے اور عمان کے 2040 کے نظریے پر مبنی ہے، جو دونوں ملکوں کا اپنا اپنا قومی ترقیاتی خاکہ ہے۔نظریے سے متعلق دستاویز میں آٹھ سے دس شعبوں میں ساجھے داری پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ اِن میں بحری اشتراک اور رابطے، توانائی کی یقینی فراہمی، خلا، ڈیجیٹل ادائیگی، صحت، سیاحت، ہوٹل صنعت، زراعت اور خوراک کی یقینی فراہمی شامل ہیں۔
اِس سے قبل اِس دورے سے پہلے دونوں ملکوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی، ثقافت اور مالی امور کے جرائم سے نمٹنے کے شعبے سمیت مختلف شعبوں میں مفاہمت ناموں پر دستخط کئے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی فروری 2018 میں عمان کے دورے پر گئے تھے۔عمان کے سلطان ھیثم بن طارق بھارت کے تین دن کے سرکاری دورے پر کَل نئی دلّی پہنچے ہیں۔ اُن کے ہمراہ سرکردہ وزیروں اور عہدیداروں سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی بھارت آیا ہوا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
منی پور کےچورا چاند پورمیں سرکاری دفاتر پر حملہ،ایک ہلاک
قومی خبریں

منی پور کے چورا چاند پور شہر میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
قومی خبریں

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

اسمبلی اور ضمنی انتخابات کے پیش نظر تمام پولنگ مراکز کے لیے سخت ہدایات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی
قومی خبریں

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2026
Next Post
ڈاکٹر رمن سنگھ چھتیس گڑھ اسمبلی کےنئے اسپیکر ہوں گے

ڈاکٹر رمن سنگھ چھتیس گڑھ اسمبلی کےنئے اسپیکر ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

5 گھنٹے ago
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem