• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اترپردیش اور دہلی کے بعد اب کرناٹک کے اسکول میں ٹیچر کی مسلم دشمی نمایاں

منجولا دیوی نامی ٹیچر سے پٹنے کے دوران بچے نےاللہ اللہ کہا تو ٹیچر نے اللہ کی شان کی شان میں گستاخی کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2023
in قومی خبریں
0
اترپردیش اور دہلی کے بعد اب کرناٹک کے اسکول میں ٹیچر کی مسلم دشمی نمایاں

بنگلورو:اترپردیش اور دہلی کے بعد اب کرناٹک کے ایک اسکول میں مسلمانوں سے نفرت کا دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیموگا میں ٹیپو نگر کے گورنمنٹ اردو میڈیم اسکول کی خاتون ٹیچر پر مسلم طلبہ کے ساتھ نفرت انگیز سلوک کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ خاتون ٹیچر نے نعوذباللہ اللہ ٰ کی شان میں گستاخی کی اور مسلم طلبا سے مبینہ طور پر پاکستان چلے جانے کا مشورہ دیا ۔تفصیلات کے مطابق اسکول میں طلبا کے درمیان میں معمولی جھگڑے کے بعد خاتون ٹیچر نے مسلم دشمنی پر مبنی فقرے کسے اور کہاکہ یہ تمہارا ملک نہیں ہے۔ یہ ہندو ملک ہے۔ تم لوگ پاکستان چلے جاؤ۔ تم لوگ ہمیشہ ہمارے غلام رہیں گے۔ وہیں ممبئی اردو نیوز کے مطابق جب سرپرست اسکول پہنچے تو ٹیچر نے ان کے ساتھ بھی بدسلوکی کا رویہ جاری رکھا اور ان سے بھی کہا کہ تم لوگ پاکستان چلے جاؤ۔ اسکولی طلبا نے بتایا کہ فرقہ پرست ٹیچر منجولا دیوی ایک طالب علم کو پیٹ رہی تھی تو وہ ’’اللہ اللہ‘‘ کہہ رہا تھا، جس پر فرقہ پرست ٹیچر نے اللہ کی شان میں گستاخی کی۔ اس نے کہا کہ ’ہمارا بھگوان ہی اصل بھگوان ہے‘۔وارتا بھارتی کی رپورٹ کے مطابق اس واقعہ کی اطلاع حکام کو دی گئی جس کے بعد انہوں نے فرقہ پرست خاتون ٹیچر منجولا کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا یقین دیا جبکہ سرپرستوں نے اعلیٰ حکام سے فرقہ پرست ٹیچر کو فوری طور پر معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ سرپرستوں نے ٹیچر پر الزام عائد کیا کہ منجولا نے ان کے ساتھ بدسلوکی کی اور ان سے کہا کہ جہاں شکایت کرنا ہے کرلو، کوئی بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، تمام افسران ہمارے ہیں، پولیس ہماری، حکومت بھی ہماری، تمہاری حکومت پاکستان میں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی
قومی خبریں

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش
قومی خبریں

ووٹنگ سے قبل ’بایو میٹرک‘ کے مطالبہ پر مفاد عامہ کی عرضی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع
قومی خبریں

آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج
قومی خبریں

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں
قومی خبریں

میدانی علاقوں میں گرم لہر اور پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
Next Post
مصر ی ارب پتی تاجرمحمد الفائداب نہیں رہے

مصر ی ارب پتی تاجرمحمد الفائداب نہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

15 گھنٹے ago
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem