• Home
اتوار, اگست 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گوتم گمبھیر اور جینت سنہا کے بعد ڈاکٹر ہرش وردھن سیاست سے الگ

ایکس پر لکھا :میرے لیے سیاست کا مطلب ’غربت، بیماری اور جہالت‘ سے لڑنا تھا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2024
in قومی خبریں
0
گوتم گمبھیر اور جینت سنہا کے بعد ڈاکٹر ہرش وردھن سیاست سے الگ

نئی دہلی: بی جے پی کی جانب سے پارلیمانی امیدواروں کی پہلی فہرست جاری ہونے سے قبل ہی بی جے پی لیڈران کا سیاست سے کنارہ کش ہونے کا جو سلسہ شروع ہوا تھا، وہ فہرست کے جاری ہونے کے بعد بڑھتا نظر آ رہا ہے۔ اس میں اب سابق وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کا نام بھی جڑ گیا ہے جنہوں نے سیاست سے کنارہ کش ہو کر اپنی جڑوں کی جانب واپسی کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔بی جے پی کی فہرست جاری ہونے سے قبل گوتم گمبھیر اور جینت سنہا نے پارٹی قیادت سے خود کو سیاسی سرگرمیوں سے علاحدہ کرنے کی اپیل کی تھی۔ اب ڈاکٹر ہرش وردھن نے بھی سیاسی سرگرمیوں سے علاحدہ ہونے کے لیے اجازت طلب کی ہے۔ اس ضمن میں انہوں نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’30 سال سے زائد شاندار انتخابی کیریئر کے دوران میں نے 5 اسمبلی اور 2 پارلیمانی انتخاب لڑے جس میں کثیر ووٹوں سے کامیاب ہوا اور پارٹی کے ساتھ ساتھ ریاستی و مرکزی حکومتوں میں کئی اہم عہدوں پر کام کیا۔ ’اختتامی درشن‘ کے فلسلفے کو مانتے ہوئے میں اب اپنی جڑوں کی جانب واپسی کی اجازت چاہتا ہوں۔
اپنے ’ایکس‘ پوسٹ پر ڈاکٹر ہرش وردھن نے مزید لکھا ہے کہ ‘‘پچاس سال پہلے جب میں نے غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی خواہش کے ساتھ کانپور کے جی ایس وی ایم میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس میں داخلہ لیا تھا تو انسانیت کی خدمت ہی میرا نصب العین تھا۔ دل سے ایک ’سویم سیوک‘ (رضاکار) بن کر میں ہیشہ قطار کے سب سے آخری شخص کی خدمت کرنے کی کوشش کرتا رہا ہوں۔ اس طرح میں دین دیال اپادھیائے کے ’اختتامی درشن‘ کے فلسفے کو ماننے والا رہا ہوں۔ اس وقت کی آرایس ایس قیادت کے کہنے پر میں انتخابی میدان میں آیا۔ وہ مجھے صرف اس لیے راضی کر سکے کیونکہ میرے لیے سیاست کا مطلب میرے تین اہم دشمنوں ’غربت، بیماری اور جہالت‘ سے لڑنے کا ایک ذریعہ تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چیئرمین بار کونسل منن کمار مشرا   کو طلباء کے آگے جھکنا پڑا
قومی خبریں

چیئرمین بار کونسل منن کمار مشرا کو طلباء کے آگے جھکنا پڑا

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2026
بابا رام دیو کے خلاف کیرالہ کی عدالت نے جاری کیا غیر ضمانتی وارنٹ
قومی خبریں

ملک کے تعلیمی نظام پر بابا رام دیو کا بھی اظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2026
انڈونیشیا میں 12 گھنٹے کے اندر دوسری بار آیا زلزلہ
قومی خبریں

انڈونیشیا میں 12 گھنٹے کے اندر دوسری بار آیا زلزلہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2026
2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان بنانےکا  وزیر اعظم کا عہد
قومی خبریں

2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان بنانےکا وزیر اعظم کا عہد

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2026
دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘
قومی خبریں

دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2026
دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2026
Next Post
بھوجپوری فلم اداکار پون سنگھ نہیں لڑیں گے الیکشن

بھوجپوری فلم اداکار پون سنگھ نہیں لڑیں گے الیکشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چیئرمین بار کونسل منن کمار مشرا   کو طلباء کے آگے جھکنا پڑا

چیئرمین بار کونسل منن کمار مشرا کو طلباء کے آگے جھکنا پڑا

18 گھنٹے ago
گٹکھے پر پابندی کا حکم واپس نہیں لیا گیا: کرناٹک کے وزیر صحت کی وضاحت

گٹکھے پر پابندی کا حکم واپس نہیں لیا گیا: کرناٹک کے وزیر صحت کی وضاحت

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem