• Home
منگل, مارچ 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

تیجسوی یادوکے قافلے کی گاڑی حادثہ کی شکار۔ڈرائور کی موت

پورنیہ-کٹیہار سڑک پر ہواحادثہ ۔پانچ افراد زخمی بھی ہوئے

by Qaumi Tanzeem
فروری 27, 2024
in بہار
0
تیجسوی یادوکے قافلے کی گاڑی حادثہ کی شکار۔ڈرائور کی موت

پورنیہ :پیر کی دیر شب پورنیہ میں سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادوکے قافلے کی اسکارٹس گاڑی حادثہ کی شکار ہو گئی جس میں میں گاڑی کے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ اس پر سوار چھ جوان زخمی ہو گئے۔ حادثہ کے وقت یہ گاڑی بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر کو پار کر گئی اور دوسرے لین میں سامنے سے آ رہی لال رنگ کی ہونڈا سٹی کار سے جا ٹکرائی جس کے سبب اس میں سوار پانچ دیگر لوگ بھی زخمی ہو گئے۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ مفصل تھانہ حلقہ کے این ایچ 131 اے پورنیہ-کٹیہار سڑک پر ایک شادی ہال کے نزدیک ہوا۔ ’جَن وشواس یاترا‘ کے دوران تیجسوی یادو کا قافلہ پورنیہ کے بیلوری سے گزر رہا تھا۔ اس قافلے میں یہ گاڑی بھی شامل تھی۔ گاڑی پورنیہ-کٹیہار فور لین سڑک پر غلط لین میں چلی گئی جس وجہ سے کٹیہار کی طرف سے آ رہی ایک گاڑی کی اس سے ٹکر ہو گئی۔
حادثہ کی جانکاری ملتے ہی پورنیہ ایس پی اوپیندر ناتھ ورما جی ایم سی ایچ پہنچے۔ وہاں انھوں نے زخمیوں سے ملاقات کی اور حالات کا جائزہ لیا۔ ایس پی نے اس حادثہ پر افسوس ظاہر کیا اور کہا کہ حادثہ کے فوراً بعد ہونڈا سٹی کار کا ایئربیگ کھل گیا جس کی وجہ سے اس میں سوار سبھی لوگوں کی جان بچ سکی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد
بہار

نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
فاسٹ بولرمحمد شامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری

فاسٹ بولرمحمد شامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

2 گھنٹے ago
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem