• Home
اتوار, اگست 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پے ٹی ایم کمپنی میں اتھل پتل سے پریشان ملازم کی خودکشی

گوالیرکے رہنے والےفیلڈمنیجرگورَو ملازمت کو لے کر پریشان تھے

by Qaumi Tanzeem
فروری 27, 2024
in قومی خبریں
0
پے ٹی ایم کمپنی میں اتھل پتل سے پریشان ملازم کی خودکشی

بھوپال:مدھیہ پردیش میںلسوڑیا تھانہ حلقہ میں پے ٹی ایم کمپنی کے فیلڈ منیجر نے اپنے کمرے میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ بنیادی طور پر گوالیر باشندہ فیلڈ منیجر گورو ملازمت کو لے کر پریشان تھے۔بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا سے لے کر تمام مقامات پر پے ٹی ایم کمپنی بند ہونے کو لے کر طرح طرح کی باتیں ہو رہی تھیں۔ اس وجہ سے گورو کے ڈپریشن میں چلے جانے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ گورو کی بیوی موہنی نے پولیس کو دی گئی ابتدائی جانکاری میں کہا ہے کہ وہ کچھ دنوں سے ملازمت کو لے کر پریشان تھے۔ انھیں ملازمت جانے کا خوف تھا۔ اندیشہ ہے کہ اسی وجہ سے انھوں نے خودکشی کی ہے۔ فی الحال کوئی خودکشی نوٹ برآمد نہیں ہوا ہے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گورو کی شادی تقریباً آٹھ سال قبل ہوئی تھی۔ ان کے کنبہ میں بیوی موہنی اور سات و ڈیڑھ سال کی دو بیٹیاں ہیں۔ رشتہ داروں کے مطابق گورو بنیادی طور سے گوالیر کے سمادھیا کالونی کا رہنے والا ہے۔ گھر میں بزرگ والدین اور بڑا بھائی ہیں۔مدھیہ پردیش کانگریس صدر جیتو پٹواری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’پے ٹی ایم کے فیلڈ منیجر گورو گپتا نے اپنے ہی گھر میں پھانسی لگا کر جان دے دی۔ بیوی نے پولیس سے کہا ہے کہ گورو کچھ دنوں سے ملازمت کو لے کر ڈپریشن میں تھے۔ ملازمت جانے کا خوف تھا۔ اندیشہ ہے کہ اسی وجہ سے انھوں نے خودکشی کی ہے۔ کنبہ میں بیوی کے علاوہ دو بیٹیاں ہیں۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’یہ وہی پے ٹی ایم ہے جس نے لاک ڈاؤن میں آن لائن پیمنٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے مودی جی کی تصویر چمکائی تھی۔ خوب تشہیر کیا گیا تھا، خوب دولت بھی کمائی گئی تھی۔ پھر آر بی آئی نے پے ٹی ایم پیمنٹس بینک لمیٹڈ کو کسی بھی صارف اکاؤنٹ، پری پیڈ وسائل، والیٹ اور فاسٹیگ وغیرہ میں جمع یا ٹاپ-اَپ قبول کرنے سے روک دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں
قومی خبریں

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری
قومی خبریں

ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

پاکستان کے ساتھ ہونے والے کرکٹ میچ پر ادھو ٹھاکرے کی سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کی پیشین گوئی
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت
قومی خبریں

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو عہدے ہٹانے والے بل  سےمنسلک جے پی سی سے ترنمول کانگریس کنارہ کش

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
انل امبانی کے گھر سمیت کئی ٹھکانوں پر سی بی آئی کے چھاپے
قومی خبریں

انل امبانی کے گھر سمیت کئی ٹھکانوں پر سی بی آئی کے چھاپے

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
Next Post
گیانواپی مسجد سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف مسلم فریق سپریم کورٹ پہونچا

گیانواپی مسجد سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف مسلم فریق سپریم کورٹ پہونچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

14 گھنٹے ago
ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem