• Home
ہفتہ, فروری 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ممبئی کے گوریگائوں میں دیوار گرنے سے 2 افراد ہلاک

حادثاتی موت کا معاملہ درج ، مزید تفتیش جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 25, 2024
in ریاستی خبریں
0
ممبئی کے گوریگائوں میں دیوار گرنے سے 2 افراد ہلاک

ممبئی :ممبئی کے گوریگاؤں میں فلم سٹی کے قریب ہفتہ کی شام ایک بڑی دیوار گرنے سے 2 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ یہ اطلاع بی ایم سی ڈیزاسٹر کنٹرول نے دی ہے۔یہ حادثہ صبح 6.30 بجے آرے کالونی روڈ پر فلم سٹی کے گیٹ نمبر 2 کے قریب ہوا ہے جہاں 60 فٹ لمبی اور 20 فٹ اونچی دیوار اچانک گر گئی اور تین افراد اس کے نیچے آگئے۔ 2 زخمیوں کو ہندو ہردے سمراٹ بالاصاحب ٹھاکرے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ ان کی شناخت 32 سالہ سِنٹو منڈل اور 45 سالہ جے دیو پرہلاد بسواس کے طور پر کی گئی ہے۔
دیوار گرنے کی اطلاع فوراً پولیس اور فائر بریگیڈ کو دی گئی جبکہ موقع پر موجود لوگوں نے خود ہی رسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم جب تک جائے حادثہ پہنچی مقامی لوگوں نے ملبے کے نیچے دبے لوگوں کو باہر نکال لیا تھا۔ اس حادثے کی زد میں آجانے والے تیسرے شخص وکرم منڈل (29) کو ایک پرائیویٹ اسپتال میں لے جایا گیا۔ اسے علاج کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ گوریگاؤں پولس اسٹیشن نے حادثاتی موت کا معاملہ درج کرلیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس
ریاستی خبریں

تلنگانہ کے بلدیاتی انتخابات میں کانگریس کو نمایاں کامیابی حاصل

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026
جھارکھنڈ کےبوکارو میں بچہ چوری کی افواہ تشدد میں تبدیل
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کےبوکارو میں بچہ چوری کی افواہ تشدد میں تبدیل

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026
سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں
بہار

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
بنگلورومیں اندوہناک سڑک  حادثہ- 7 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

بنگلورومیں اندوہناک سڑک حادثہ- 7 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر
ریاستی خبریں

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
Next Post
مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے کی اجازت نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتر پردیش میں  پنچایتی انتخابات اگلے برس کے لیے ملتوی ہو نے کا امکان

4 گھنٹے ago
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

تلنگانہ کے بلدیاتی انتخابات میں کانگریس کو نمایاں کامیابی حاصل

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार