• Home
پیر, ستمبر 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

کاس گنج میں ٹریکٹر ٹرالی حادثہ کا شکار، 15افرادہلاک

گنگا اسنان کے لئے جانے والے ہلاک شدگا ن میں سات بچے اور آٹھ خواتین شامل

by Qaumi Tanzeem
فروری 24, 2024
in ریاستی خبریں
0
کاس گنج میں ٹریکٹر ٹرالی حادثہ کا شکار، 15افرادہلاک

کاس گنج: اتر پردیش کے کاس گنج میں آج عقیدتمندوں کو گنگا اَسنان (غسل) کے لیے جا رہی ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر تالاب میں جا گری جس سے کم از کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ سبھی افراد قادر گنج گنگا گھاٹ جا رہے تھے۔ پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے اور راحت و بچاؤ کا عمل جاری ہے۔خبرکے مطابق کاسگنج کے پٹیالی-دریاوگنج راہ پر صبح کے وقت کچھ عقیدتمند گنگا اَسنان کرنے کے لیے جا رہے تھے۔ اسی دوران ایک کار سامنے آ گئی جس سے ٹریکٹر ڈرائیور کا کنٹرول گاڑی پر سے ختم ہو گیا اور ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں جا گری۔ حادثہ پیش آتے ہی آس پاس موجود لوگ مدد کے لیے دوڑے۔ کئی زخمیوں کو مقامی ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا ہے جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ ٹریکٹر ٹرالی میں تقریباً 25 افراد سوار تھے جن میں سے 10 لوگوں کی موت جائے حادثہ پر ہی ہو گئی۔ 5 لوگوں کی علاج کے دوران موت ہونے کی اطلاع مل رہی ہے۔ مہلوکین میں سات بچے اور آٹھ خواتین شامل ہیں۔ کچھ دیگر زخمیوں کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔ اس حادثہ کے بعد مہلوکین کے اہل خانہ میں غم و اندوہ کا ماحول پھیل گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
Next Post
جامعہ ہمدرد میں تصوف کی اہمیت و ضرورت پر عالمی سیمینار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی

جگدیپ دھنکھڑسرکاری رہائش خالی کر ابھے چوٹالہ کے فارم ہاؤس میں شفٹ ہوگئے

11 منٹس ago
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार