• Home
منگل, مارچ 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انڈیا بلاک کی اہم پیش رفت: عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان سیٹ شیئرنگ معاہدہ

دہلی میں منعقدمشتر کہ پریس کانفرنس میں بی جے پی کے خلاف مضبوطی کے ساتھ لڑنے کے عزم کا اظہار

by Qaumi Tanzeem
فروری 24, 2024
in قومی خبریں
0
انڈیا بلاک کی اہم پیش رفت: عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان سیٹ شیئرنگ معاہدہ

نئی دہلی:۔دہلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان سیٹوں پر سمجھوتہ ہوگیا ہے ۔دونوں تنظیموں نے مشترکہ پریس کانفرنس کر واضح کہاکہ راجدھانی کی سات لوک سبھا سیٹوں میں سے چار پر عآپ امیدوار کھڑے کرے گی، جبکہ تین سیٹوں پر کانگریس امیدوار قسمت آزمائیگی ۔دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب کے ڈپٹی اسپیکر ہال میں آج کانگریس کی طرف سے مکل واسنک، دیپک باوریا، اروندر سنگھ لولی اور عام آدمی پارٹی (عآپ) کی طرف سے سندیپ پاٹھک، آتشی اور سوربھ بھاردواج پریس کانفرنس کے لیے پہنچے۔ اس دوران کانگریس لیڈر مکل واسنک نے بتایا کہ انڈیا بلاک پارٹیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر تبادلہ خیال طویل مدت سے ہو رہا تھا اور اب اس سلسلے میں حتمی فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔
عآپ رکن پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک نے پریس کانفرنس میں کہا کہ آج جمہوریت جس حالت سے گزر رہی ہے، اس میں انتخابات کی چوری ہو رہی ہے۔ ایسے میں آج ملک کو ایک ایماندار اور مضبوط متبادل کی ضرورت ہے۔ اتحاد میں آنے کا مقصد ملک کو بچانا ہے۔ اس انتخاب میں انڈیا اتحاد مضبوطی کے ساتھ لڑے گا اور بی جے پی کی پالیسی کو الٹ پھیر کر کے رکھ دے گا۔ دہلی میں جو چار لوک سبھا سیٹیں ملی ہیں وہ نئی دہلی، جنوبی دہلی، مغربی دہلی اور مشرقی دہلی ہیں۔ کانگریس کے حصے میں چاندنی چوک، شمال مشرقی دہلی اور شمال مغربی دہلی سیٹیں آئی ہیں۔ علاوہ ازیں گجرات میں کانگریس نے عآپ کو بھروچ اور بھاؤنگر لوک سبھا سیٹ دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ باقی 24 سیٹوں پر کانگریس اپنا امیدوار اتارے گی۔ ہریانہ کی 10 لوک سبھا سیٹوں سے متعلق بھی عآپ اور کانگریس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ کروکشیتر لوک سبھا سیٹ پر عآپ اپنا امیدوار کھڑا کرے گی اور بقیہ 9 سیٹوں پر کانگریس کے امیدوار بی جے پی امیدوار کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ گوا کی دو لوک سبھا سیٹوں پر عآپ نے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا تھا، لیکن دونوں ہی نام پارٹی واپس لے گی۔ ایسا اس لیے کیونکہ دونوں لوک سبھا سیٹوں پر کانگریس اپنا امیدوار کھڑا کرے گی۔ چنڈی گڑھ کی واحد لوک سبھا سیٹ پر بھی کانگریس اپنا امیدوار اتارے گی۔ پنجاب میں ان دونوں پارٹیوں کے درمیان اتحاد نہیں ہو سکا۔ یہاں کی سبھی 13 لوک سبھا سیٹوں پر عآپ اور کانگریس کے امیدوار ایک دوسرے کے خلاف کھڑے دکھائی دیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

بی جے پی نے منریگا کو بند کر کے روزگار کے حق پر کلہاڑی چلا دی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری
قومی خبریں

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں برف باری جاری
قومی خبریں

جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس
قومی خبریں

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز
قومی خبریں

دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
دو ریل اہلکاروں کی ٹرین سے کٹ کر موت

دو ریل اہلکاروں کی ٹرین سے کٹ کر موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

بی جے پی نے منریگا کو بند کر کے روزگار کے حق پر کلہاڑی چلا دی

9 گھنٹے ago
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem