• Home
جمعہ, اگست 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کسانوں نے دہلی چلومارچ فی الحال روک دیا

مرکزی حکومت کے نمائندوں سے میٹنگ کے بعدکسان رہنما ئوں کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2024
in قومی خبریں
0
کسانوں نے دہلی چلومارچ فی الحال روک دیا

نئی دہلی : کسان رہنماؤں اور مرکزی حکومت کے تین وزراء ،ارجن منڈا، پیوش گوئل اور نتیا نند رائے، کے درمیان بات چیت کے بعد پنجاب کسان مزدور سنگھرش سمیتی کے جنرل سکریٹری سرون سنگھ پنڈھر نے کہا کہ ہے کہ مرکزی حکومت نے ایم ایس پی پر پانچ سالہ منصوبہ سمیت کچھ اور منصوبے پیش کیے، جس کے بعد کسانوں نے فی الحال ‘دہلی چلومارچ کو توقف دے دیا ہے۔سرون سنگھ پنڈھیر نے کہا کہ فی الحال کسان رہنماؤں نے دو دن کا وقت مانگا ہے۔ ہم ایک دوسرے سے بات کریں گے۔ اگر ہمارے درمیان اتفاق رائے ہو گیا تو ہم تحریک واپس لے لیں گے۔ اگر کوئی معاہدہ نہیں ہوا تو ہم 21 فروری کو دہلی کی طرف مارچ کریں گے۔کسان رہنماؤں اور تین مرکزی وزراء کے علاوہ، پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان بھی چندی گڑھ کے سیکٹر-26 میں واقع مہاتما گاندھی اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن پہنچے۔ رات 8 بجکر 15 منٹ پر شروع ہونے والی میٹنگ تقریباً 12 بجکر 40 منٹ پر ختم ہوئی۔ مرکزی کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے میٹنگ کو مثبت بتایا۔
تین مرکزی وزراء کے پینل نے جس نے کسان رہنماؤں سے ملاقات کی، حکومتی ایجنسیوں کے ذریعے کم از کم امدادی قیمت پر دالوں، مکئی اور کپاس کی فصلوں کی خریداری کے لیے پانچ سالہ منصوبہ تجویز کیا۔مرکز نے یہ تجویز بھی پیش کی کہ کاٹن کارپوریشن آف انڈیا (سی سی آئی) ایک قانونی معاہدے کے ذریعے پانچ سال کے لیے کسانوں سے ایم ایس پی پر کپاس خریدے گی۔ مرکزی وزراء نے دالوں، کپاس اور مکئی میں تنوع کی تجویز پیش کی، کسانوں کو بغیر کسی مقدار کی حد کے کم از کم امدادی قیمت کا یقین دلایا۔

کسانوں نے سوچ سمجھ کر فیصلہ دینے کے لیے منگل تک کا وقت مانگا ہے۔ پنجاب کسان مزدور سنگھرش سمیتی کے جنرل سکریٹری سرون سنگھ پنڈھر نے کہا کہ میٹنگ کے دوران مرکزی حکومت نے پانچ سالہ منصوبہ سمیت کچھ خیالات پیش کیے جس کے بعد کسانوں نے ‘دہلی چلو’ مارچ پر پابندی لگا دی ہے۔ واضح رہے خبروں کے مطابق چوتھے دور کی میٹنگ میں سوامی ناتھن کمیشن کی سفارشات کو نافذ کرنے اور کسانوں کے قرض معافی جیسے مطالبات پر کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش
قومی خبریں

راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
26ہزار اساتذہ کی تقرری کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا اسٹے
قومی خبریں

اب ایک سال وکالت کرنے والے بھی بن سکیں گے جج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج
قومی خبریں

رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج
قومی خبریں

اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ریاستوں میں موسلادھار بارش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی
قومی خبریں

مہوبامیں سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
Next Post
مشرقی فلسطین کے دورے میں تاخیر پربائیڈن تنقیدکے شکار

مشرقی فلسطین کے دورے میں تاخیر پربائیڈن تنقیدکے شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی

عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی

12 منٹس ago
راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش

راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش

32 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem