• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کسانوں کے 13فروری کےمارچ کے پیش نظرانتظامیہ چوکس

ہریانہ-پنجاب کی شمبھو سرحد مستقل طور پر بند۔سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 11, 2024
in قومی خبریں
0
کسانوں کے 13فروری کےمارچ کے پیش نظرانتظامیہ چوکس

چنڈی گڑھ: کسانوں کے 13 فروری کے مجوزہ ‘دہلی چلو’ مارچ سے قبل ہریانہ پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کرنی شروع کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہریانہ-پنجاب کی شمبھو سرحد کو مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پچھلی بار پولیس کی جانب سے کی گئی بیریکیڈنگ کو کسانوں نے اپنے ٹریکٹروں سے دریا میں پھینک دیا تھا۔ اس لیے اس بار ہائی وے پر سیمنٹ کی بڑی رکاوٹیں نصب کی گئی ہیں اور پوری شاہراہ پر سیمنٹ کی دیوار کھڑی کر دی گئی ہے۔کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر ہریانہ پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سینٹرل پیرا ملٹری فورس کی 50 کمپنیوں کو تعینات کیا ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ کسی کو امن اور ہم آہنگی میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔
کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بغیر اجازت اس مظاہرے میں شریک نہ ہوں۔ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے خلاف سخت کارروائی کا بھی انتباہ دیا ہے۔خیال رہے کہ سنیوکت کسان مورچہ اور کسان مزدور مورچہ نے 13 فروری کو 26 سے زیادہ کسان یونینوں کے ‘دہلی چلو’ مظاہرے کا اعلان کیا ہے تاکہ کئی مطالبات کیلئے مرکز پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ہریانہ کے بعض حصوں میں موبائل سرویس اور ایس ایم ایس سرویس بند رہے گی ۔ جس میں کم سے کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کی ضمانت کے لیے قانون بنانا بھی شامل ہے۔ تاہم، سنیوکت کسان مورچہ، جس نے 2020 میں کسانوں کی تحریک کی قیادت کی تھی، ‘دہلی چلو’ احتجاج کی کال کا حصہ نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

Next Post
جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفدکا ہلدوانی دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

1 گھنٹہ ago
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार