• Home
جمعہ, اپریل 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نوکری کے بدلے زمین کےمعاملے میں رابڑی اور میسا کو راحت

عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے پر اگلی تاریخ تک عبوری ضمانت منظور کر لی

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2024
in بہار
0
نوکری کے بدلے زمین کےمعاملے میں رابڑی اور میسا کو راحت

نئی دہلی: بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، آر جے ڈی کی رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی اور ہیما یادو جمعہ کو ریلوے میں نوکری کے بدلے زمین لینے کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق کیس میں راؤز ایونیو کورٹ میں پیش ہوئیں۔ رابڑی دیوی، میسا بھارتی اور ہیما یادو کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر اگلی تاریخ تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ کیس کی اگلی سماعت 28 فروری کو ہوگی ، جس میں عدالت ملزمان کی باقاعدہ ضمانت پر سماعت کرے گی۔رپورٹ کے مطابق عدالت نے ای ڈی سے پوچھا کہ کیا امت کتیال کے علاوہ کسی اور کو بھی اس معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ عدالت کے سوال پر ای ڈی نے کہا کہ صرف امت کتیال کو ہی گرفتار کیا گیا ہے۔امت کتیال نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں حاضری لگائی۔
خیال رہے کہ عدالت میں یہ سماعت منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں چل رہی ہے، جو ریلوے میں ملازمت کے بدلے میں زمین حاصل کرنے کے مبینہ گھپلے سے متعلق ہے۔ ای ڈی نے اس معاملہ میں 30 جنوری کو بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو سے بھی پوچھ گچھ کی تھی۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پہلے لالو یادو اور پھر تیجسوی یادو سے بھی پوچھ کی تھی۔
تیجسوی یادو 30 جنوری کو پوچھ گچھ کے لیے پٹنہ کے بینک روڈ پر واقع ای ڈی کے دفتر پہنچے تھے، پوچھ گچھ کے بعد وہ تقریباً 8 بجے ای ڈی کے دفتر سے باہر آئے، انہوں نے اپنے حامیوں کو فتح کا نشان دکھایا، اس دوران حامیوں نے نعرے بازی بھی کی۔ اس دوران ان کی بہن میسا بھارتی نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ انصاف ملے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس
بہار

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی
بہار

بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
Next Post
عبداللہ اعظم کی مشکلات میں اضافہ کا اندیشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’قومی یومِ پنچایتی راج‘  پر  پورے ملک کو کھڑگے اور  راہل گاندھی کی نیک خواہشات 

7 گھنٹے ago
شمالی ہند میں لُو اور جنوبی ہند میں بارش سے جینا دوبھر

دہلی، اتر پردیش، ہریانہ، مدھیہ پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں گرم لہر کے پیش نظر یلو الرٹ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार