• Home
بدھ, اکتوبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد

عدالت نے کہا کہ شادی کے ذریعے ماں بننا ایک ماڈل ہےلیکن شادی کے بغیر ماں بننا کوئی ماڈل نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2024
in قومی خبریں
0
سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سروگیسی (کرائے کی کوکھ) کے ذریعے ماں بننے کی ایک 44 سالہ خاتون کی عرضداشت کو خارج کر دیا ہے۔ اس عرضداشت میں سروگیسی ریگولیشن ایکٹ کو چیلنج کیا گیا تھا جس کے مطابق کوئی بیوہ، مطلقہ اور 35 سے 45 سالہ خاتون ہی سروگیسی کرا سکتی ہے۔ عدالت نے کہا کہ ملک میں شادی کے نظام کا تحفظ کیا جانا چاہئے اور عدالت مغربی ممالک کو آئیڈیل نہیں بنا سکتا جہاں بغیر شادی کے بھی بچے پیدا ہوتے ہیں۔
جسٹس بی وی ناگ رتنا اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی بنچ اس عرضداشت پر سماعت کر رہی تھی۔ عدالت نے 44 سالہ تنہا خاتون (سنگل وومن) کے ذریعے داخل عرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہاں شادی کے ذریعے ماں بننا ایک ماڈل ہے۔ شادی کے بغیر ماں بننا کوئی ماڈل نہیں ہے۔ ہم اس کے بارے میں فکر مند ہیں۔ ہم بچے کی پرورش اور اس کی ترقی کے نقطۂ نظر سے بات کر رہے ہیں۔ ایسا کرنے سے ملک میں شادی کا نظام متاثر ہوگا۔ ہم مغربی ممالک کی طرح نہیں ہیں۔ شادی کے سسٹم کا تحفظ کیا جانا چاہئے۔ آپ ہمیں قدامت پسند قرار دے سکتی ہیں اور ہم اسے قبول کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ درخواست گزار خاتون ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرتی ہے اور اس نے سروگیسی (ریگولیشن) ایکٹ کی دفعہ 2 (ایس) کے جواز کو چلنج کرنے کے لیے عدالت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔ عدالت کی بنچ نے خاتون کو بچہ گود لینے کا مشورہ دیا جسے اس کے وکیل نے یہ کہتے ہوئے نامنظور کر دیا کہ اس کے لیے مدت انتظار کافی طویل ہے۔ عدالت نے کہا کہ 44 سال کی عمر میں سروگیٹ بچے کی پرورش کرنا اور بڑا کرنا مشکل ہوتا ہے۔ آپ کو زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہو سکتا۔ درخواست گزار تنہا رہنا پسند کرتا ہے۔ ہم سماج اور شادی کے سسٹم کے بارے میں فکر مند ہیں۔ ہم مغرب جیسے نہیں ہیں جہاں کئی بچے اپنی والدہ اور والد کے بارے میں نہیں جانتے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ بچے اپنے والدین کے بارے میں جانے بغیر یہاں گھومیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
کانگریس کی حکومت آنے پر سب سے پہلے جی ایس ٹی کو بدلا جائے گا۔راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

14 گھنٹے ago
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार