• Home
جمعرات, مارچ 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اے ایس آئی نے پہلی بار گیان واپی احاطہ کا نقشہ بنایا

ادارےنے پرانے دیگر نقشوں کو غیرمستندقرار دے دیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 5, 2024
in قومی خبریں
0
اے ایس آئی نے پہلی بار گیان واپی احاطہ کا نقشہ بنایا

وارانسی: محکمہ آثار قدیمہ یعنی آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی ٹیم نے اپنے طور پر پہلی بار گیان واپی احاطہ کا ایک نقشہ بنایا ہے۔اے ایس آئی کے مطابق جیمز پرنسپ اور دیگر نے جو نقشے بنائے تھے وہ کاشی کے لوگوں سے بات چیت پر مبنی نہیں تھے۔ نقشے تخیل کے مطابق بنائے گئے تھے جنہیں مستند نہیں کہا جا سکتا۔یہ پہلا موقع ہے جب گیان واپی کی لمبائی اور چوڑائی اور اس کے ڈھانچے کی سائنسی طریقہ استعمال کرتے ہوئے مستند تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔گیان واپی کی 839 صفحات کی سروے رپورٹ ضلع جج کی عدالت میں داخل کی گئی تھی۔ پلاٹ نمبر 9130 پر واقع گیان واپی کامپلکس کا نقشہ رپورٹ کی جلد نمبر 4 کے صفحہ نمبر 207 میں پیش کیا گیا ہے۔اس کے مطابق پہلی بار گیان واپی کامپلکس کا ملبہ صاف کرنے کے بعد جدید آلات کی مدد سے سائنسی طریقہ استعمال کرتے ہوئے نقشہ بنایا گیا ہے۔ ایسا پہلے نہیں ہوا تھا۔رپورٹ میں مرکزی ہال، ناردرن ہال، ایسٹ ویسٹ اور نارتھ سائوتھ کوریڈورز اور گیان واپی کے موجودہ ڈھانچے سے ملحقہ کمروں کی لمبائی اور چوڑائی کی اصل حالت کی تفصیل دی گئی ہے۔ سروے میں شامل آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ تاریخ میں پہلی بار گیان واپی کا مستند نقشہ اے ایس آئی نے بنایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا
قومی خبریں

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بکنگ کے قوانین میں پھر تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریلوے میں ’کنفرم ٹکٹ‘ کی منسوخی کے اصولوں میں اہم تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت
قومی خبریں

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
یو اے ای سے ہندوستان آنے والی پروازوں میں اضافہ
قومی خبریں

یو اے ای سے ہندوستان آنے والی پروازوں میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
Next Post
غیر قانونی شکار کے خدشات کے پیش نظر بہارکے18 اراکین اسمبلی حیدرآبادمنتقل

غیر قانونی شکار کے خدشات کے پیش نظر بہارکے18 اراکین اسمبلی حیدرآبادمنتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

9 گھنٹے ago
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem