• Home
پیر, ستمبر 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

نتیش کمار بہت چالاک ہیں، وہ بہار کے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ پرشانت کشور

اگلا اسمبلی انتخاب چاہے جس اتحاد کے ساتھ لڑیں، انہیں 20 سیٹوں سے زیادہ نہیں ملیں گی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2024
in بہار
0
نتیش کمار بہت چالاک ہیں، وہ بہار کے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ پرشانت کشور

پٹنہ: بہار میں نتیش کمار کی سیاسی قلابازی کے درمیان جن سوراج پارٹی کے سربراہ اور انتخابی حکمت عملی ساز پرشانت کشور نے سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’نتیش کمار اگلا اسمبلی انتخاب چاہے جس اتحاد کے ساتھ لڑیں، انہیں 20 سیٹوں سے زیادہ نہیں ملیں گی اور اگر وہ اس سے زائد سیٹیں جیت جاتے ہیں تو میں اپنے کام سے سنیاس لے لوں گا۔اس سے قبل بھی پرشانت کشور نے نتیش کمار پر سخت تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ اگر وہ انڈیا الائنس کے ساتھ پارلیمنٹ کا الیکشن لڑتے ہیں تو انڈیا الائنس کو 5 سیٹیں بھی نہیں ملیں گی، اگر پانچ سے زیادہ سیٹیں ملتی ہیں تو وہ عوامی طور پر معافی مانگ لیں گے۔ اب جبکہ نتیش کمار اپنا پالا بدل کر بی جے پی کی گود میں جابیٹھے ہیں، پرشانت کشور نے ایک بار پھر انہیں اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پرشانت کشور نے کہا ہے کہ نتیش کمار بہت چالاک ہیں، وہ بہار کے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں لیکن بہار کے عوام ان کی یہ چالاکی انہیں سود سمیت واپس کرے گی۔ نتیش نے بی جے پی کے ساتھ یہ جو نیا اتحاد بنایا ہے وہ 2025 تک نہیں چل پائے گا۔ اس سے بی جے پی کو زبر دست نقصان ہوگا۔ اگلے اسمبلی الیکشن میں اگر نتیش کمار کی پارٹی کو 20 سے زیادہ سیٹیں ملتی ہیں تو میں اپنے کام سے سنیاس لے لوں گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
Next Post
سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی28 رنز سے فتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

8 گھنٹے ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार