• Home
اتوار, مئی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

ایچ ایم ڈی اے کے سابق ڈائرکٹر کے گھر پر اینٹی کرپشن کی چھاپہ ماری

سوکروڑ روپئے سے زائد کی مالیت کےفکس ڈپازٹ رسید اور طلائی زیورات وغیرہ برآمد

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2024
in ریاستی خبریں
0
ایچ ایم ڈی اے کے سابق ڈائرکٹر کے گھر پر اینٹی کرپشن کی چھاپہ ماری

حیدرآباد:اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے حیدرآباد میٹرو پولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (ایچ ایم ڈی اے) کے سابق ڈائرکٹر شیوا بالا کرشنا کے مکان پر دھاوا کرتے ہوئے 100 کروڑ روپئے سے زائد غیرمحسوب اثاثہ جات کا پتہ لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن بیورو کی خصوصی ٹیموں نے کل صبح بیک وقت بالا کرشنا کے مکان ، دفتر اور ان کے رشتہ داروں کے مکانات پر دھاوا کرتے ہوئے بھاری نقد رقم ، فکس ڈپازٹ رسید اور طلائی زیورات وغیرہ برآمد کرلئے ۔ اس کارروائی میں اینٹی کرپشن بیورو نے دو کیلو سونا اور کروڑہا روپئے کی ملکیت کے دستاویزات بھی برآمد کئے ہیں ۔
شیوا بالا کرشنا ایچ ایم ڈی اے کے سابقہ ڈائرکٹر ہیں اور موجودہ میٹرو ریل پلاننگ اور ریرا کے سکریٹری بھی بتائے گئے ہیں ۔ اینٹی کرپشن بیورو نے خفیہ اطلاع ملنے پر یہ کارروائی کی اور غیرمحسوب اثاثہ جات کا پتہ لگایا ۔ اس کارروائی میں 40 لاکھ نقد رقم ، 60 قیمتی گھڑیاں ، 14 موبائیل فون ، 10 لیاپ ٹاپ اور دیگر اشیاء برآمد کئے گئے۔ اتنا ہی نہیں سابقہ ڈائرکٹر کے مکان کی تلاشی کے دوران نقد رقم گننے والی مشین ، 4 بینک لاکرس اور فکسڈ ڈپازٹ ہونے کا پتہ بھی لگایا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی
ریاستی خبریں

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم
ریاستی خبریں

یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
Next Post
شاہجہاں پور میں مسجد پر بھگوا جھنڈا لہراکر ماحول بگاڑنے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

4 گھنٹے ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार