• Home
جمعرات, اگست 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ میں بہار کے 11 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مرکزی وزراء کو فی الحال رام مندر جانے سے پرہیز کرنے کاوزیر اعظم کا مشورہ

مودی نے کہا کہ پروٹوکول والے وی آئی پی شخصیتوں کی وجہ سے عوام کو پریشانی ہوگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2024
in قومی خبریں
0
مرکزی وزراء کو فی الحال رام مندر جانے سے پرہیز کرنے کاوزیر اعظم کا مشورہ

ایودھیا: ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا تقریب کے بعد بدھ کو پی ایم مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں پی ایم مودی نے ایودھیا میں زیر تعمیر عظیم الشان رام مندر اور حال ہی میں ہوئی رام للا کی پران پرتشٹھا پر تبادلہ خیال کیا۔ کابینہ میٹنگ میں پی ایم مودی نے اپنے سبھی کابینہ ساتھیوں کو فی الحال رام مندر جانے سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کے حوالے سے جو خبریں سامنے آ رہی ہیں، ان میں بتایا جا رہا ہے کہ پی ایم مودی نے اپنے کابینہ ساتھیوں کو مشورہ دیا ہے کہ زبردست بھیڑ کی وجہ سے اور پروٹوکول والے وی آئی پی شخصیتوں کی وجہ سے عوام پریشانی ہوگی۔ اس ہنگامی حالت سے بچنے کے لیے مرکزی وزراء سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ مارچ میں اپنے ایودھیا دورہ کا منصوبہ بنائیں تو بہتر ہے۔
مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے  کابینہ میٹنگ کے تعلق سے بتایا کہ میٹنگ کے شروع میں ہی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کامیاب پران پرتشٹھا تقریب کے لیے کابینہ کی طرف سے پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا۔ اس دوران پی ایم مودی اور ان کے ساتھ ساتھ کابینہ کے سبھی اراکین جذباتی نظر آئے۔ رام مندر کے گربھ گرہ میں بھگوان رام کی پران پرتشٹھا پر سبھی نے اظہارِ خوشی اور اظہارِ اطمینان کیا۔رام مندر میں سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ بدھ کو بھی رام للا کا دَرشن کرنے کے لیے عقیدتمندوں کی زبرست بھیڑ دکھائی دی۔ دوپہر تک ہی تقریباً تین لاکھ لوگوں کے رام مندر پہنچنے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔ بھیڑ مینجمنٹ کا انتظام دیکھ رہے ڈی جی پی (لاء اینڈ آرڈر) پرشانت کمار نے بتایا کہ کل اور آج کے انتظام میں صرف اتنی ہی تبدیلی ہے کہ ہم نے دَرشن کے لیے آنے والے بھکتوں کے لیے نیا قطار نظام نافذ کیا ہے۔ ہم نے الگ الگ قطاروں میں بہ آسانی داخل ہونے اور نکلنے کو یقینی بنانے کی کوشش کی ہے۔ حالات اب پوری طرح سے کنٹرول میں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا  کامیاب تجربہ
قومی خبریں

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا کامیاب تجربہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار
قومی خبریں

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
این سی ای آر ٹی ماڈیول کے خلاف این ایس یو آئی کا احتجاج
قومی خبریں

این سی ای آر ٹی ماڈیول کے خلاف این ایس یو آئی کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
ٹول ایجنسی دھرم سنگھ اینڈ کمپنی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
قومی خبریں

ٹول ایجنسی دھرم سنگھ اینڈ کمپنی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

مہاراشٹر میں بارش کے سبب معمولات زندگی مفلوج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
ہندوستانی خلا باز شبھانشو شکلا وزیر اعظم مودی سےملے
قومی خبریں

ہندوستانی خلا باز شبھانشو شکلا وزیر اعظم مودی سےملے

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
Next Post
حکومت کے ذریعےمسلم یونیورسیٹی کااقلیتی درجہ تسلیم نہ کرنے پر سپریم کورٹ اظہارحیرت

حکومت کے ذریعےمسلم یونیورسیٹی کااقلیتی درجہ تسلیم نہ کرنے پر سپریم کورٹ اظہارحیرت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا  کامیاب تجربہ

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا کامیاب تجربہ

13 گھنٹے ago
نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem