• Home
پیر, جولائی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور ان کے خیمہ کے اراکین اسمبلی کو نوٹس

شیوسینا تنازعہ میں اسپیکرکے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت کے لئے عدالت عظمیٰ تیار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 22, 2024
in قومی خبریں
0
سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور ان کے خیمہ کے اراکین اسمبلی کو نوٹس

نئی دہلی :شیوسینا تنازعہ میں مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کے فیصلے کو چیلنج پیش کرنے والی شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر سنیل پربھو کی عرضی پر آج سپریم کورٹ غور کرنے کے لیے تیار ہو گیا اور اس نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور ان کے خیمہ کے اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کر جواب مانگا ہے۔چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا کی ڈویژنل بنچ نے نوٹس جاری کیا اور معاملے میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور ان کے خیمہ کے 38 دیگر اراکین اسمبلی سے جواب مانگا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اسپیکر کے فیصلے میں کہا گیا تھا کہ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی قیادت والا گروپ حقیقی شیوسینا ہے۔ اس پر ادھو ٹھاکرے گروپ نے ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔
ادھو ٹھاکرے کی قیادت والے گروپ کی طرف سے آج بنچ کے سامنے پیش سینئر وکیل کپل سبل نے عدالت عظمیٰ کے سامنے داخل خصوصی اجازت نامہ پر غور کرنے گزارش کی، جس میں کہا گیا تھا کہ اسپیکر راہل نارویکر کے حکم میں آئینی بنچ کے مئی 2023 کے فیصلے کی تشریح کی ضرورت ہے۔ عدالت عظمیٰ نے نوٹس کا جواب دو ہفتے میں دینے کو کہا ہے۔
سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والے شیوسینا گروپ نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر راہل نارویکر کے ذریعہ 10 جنوری کے فیصلے پر سوال اٹھایا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ وزیر اعلیٰ شندے کی قیادت والا گروپ ہی حقیقی شیوسینا ہے۔ عرضی میں وزیر اعلیٰ شندے اور ٹھاکرے خیمہ کے دیگر اراکین اسمبلی کے خلاف داخل نااہلیت والی عرضیوں کو خارج کرنے کو بھی چیلنج پیش کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم
قومی خبریں

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

جولائی 25, 2026
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ

Next Post
آئی سی سی ’بیسٹ ٹی-20 ٹیم‘ کا اعلان۔ہندوستان کے چار کھلاڑی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

4 گھنٹے ago
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार