• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جیو اور ائیرٹیل کے ریچارج پلانس میں اضافہ کا امکان

نئے پلانس کے بعد 5 جی ڈیٹا کے لیے اضافی پیسے خرچ کرنے ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2024
in قومی خبریں
0
جیو اور ائیرٹیل کے ریچارج پلانس میں اضافہ کا امکان

نئی دہلی: ٹیلی کام آپریٹر جیو اور ائیرٹیل کی جانب سروس چارج میں جلد ہی 5 سے 10 فیصدتک اضافہ کیا جا سکتا ہے، جس کی اہم وجہ 5 جی سروس کا رول آؤٹ ہے۔اکنامک ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق جیو اور ائیرٹیل 5 جی کنیکٹویٹی کے لیے الگ الگ پلان پر غور کر رہے ہیں۔ اس پلان کی قیمت ریگولر 4 جی ریچارج پلان کے مقابلے 5 سے 10فیصد زیادہ ہوگی۔ جیو اور ائیرٹیل اپنے 5 جی پلانس کو 2024 کی دوسری شش ماہی میں لانچ کر سکتے ہیں۔کمپنیاں ریچارج پلان کی قیمت بڑھا کر اپنے اے آر پی یو (ایوریج روینیو پر یوزر) کو بڑھانا چاہتی ہیں، جس سے انویسٹمنٹ کو ریکور کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ کمپنیاں اسٹینڈرڈ 4 جی پلانس کے مقابلے 30 فیصد زیادہ ڈیٹا دیں گی۔ عام طور پر کمپنیاں 1.5 جی بی اور 3 جی بی یومیہ ڈیٹا پلانس آفر کرتی ہیں۔ چونکہ 5 جی سروس پر صارفین کو زیادہ اسپیڈ فراہم کرے گی، تو یقینی طور پران کی کھپت بھی بڑھے گی۔ کمپنی موجودہ 4 جی پلانس کی قیمت میں بھی اضافہ کر سکتی ہے۔دونوں ہی ٹیلی کام آپریٹرس نے ابھی تک اس سروس کو مونیٹائز نہیں کیا ہے۔ دونوں ہی اسے تحفتاً آفر کر رہے ہیں۔ یعنی نئے پلانس کے بعد آپ کو 5 جی ڈیٹا کے لیے پیسے خرچ کرنے ہوں گے۔ ابھی اَن لمیٹیڈ 5 جی ڈیٹا یوزرس کو یہ فری میں مل رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

شدید بارش کے سبب کئی ٹرینیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا  اظہارتشویش
قومی خبریں

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
Next Post
شمالی ہندوستان میں سردی میں کوئی کمی نہیں

شمالی ہندوستان میں سردی میں کوئی کمی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

35 منٹس ago
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

54 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem