• Home
اتوار, جولائی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

آر ایس ایس رہنما نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر کے ذریعے طویل مدتی خواب پورا ہورہا ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2024
in قومی خبریں
0
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

جند۔ راشٹریہ سیویم سیوک سنگھ سربراہ موہن بھاگوت نے کہاکہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے ذریعے طویل مدت سے دیکھا جانے والا خواب پورا ہورہا ہے۔بابر ی مسجد جسے 6 دسمبر 1992کو ’کارسیوکوں‘ نےشہید کردیاتھا، کے حوالے سے بھاگوت نے کہاکہ ”ایودھیا میں غلامی کی علامت کو منہدم کردیاگیا تھامگر وہاں کسی دوسری مسجد کو نقصان نہیں پہنچایا گیاتھا۔ کارسیوکوں نے کہیں بھی ہنگامہ نہیں کیا،اپنے تین روزے دور ے کے بعد بھاگوت نے یہ بات اپنی تقریر کے دوران کہی ہے۔رام مندر پرن پرتشٹھا تقریب ایودھیا میں 22جنوری کو منعقد کی جارہی ہے۔مذکورہ آر ایس ایس سربراہ نے کہاکہ ”مندر کی تعمیر خوشی کی بات ہے۔لیکن ابھی بہت کام کرنا باقی ہے اور اس بات کو ذہن میں رکھنا ہوگا کہ جس جدوجہد کے ذریعہ اس خواب کو پورا کیاگیا ہے وہ مستقبل میں بھی جاری رہے تاکہ منزل حاصل ہوسکے۔
سماج کو متحداو رمنظم کرنے کے لئے زیادہ تیزی سے کام کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے بھاگوت نے کہاکہ جب پوری قوم ایک ساتھ کھڑی ہوگی تووہ دنیا کے تمام برائیو ں کو دور کرنے اور ’وشوا گرو‘ بننے کے قابل ہوجائے گی۔بھاگوت نے کہاکہ دنیا کی زیادہ ثقافتیں وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہوگئیں لیکن ہندوثقافت نے ہر طرح کے اتار چڑھاؤکا سامنا کرنے کے باوجود اپنی شناخت برقرار رکھے ہوئے ہے۔انہو ں نے کہاکہ ”اتنی زبانیں‘ دیوی دیوتاؤں‘ متنوع مذاہب ہونے کے باوجود‘ ہندوستان میں شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک ہر شخص کا ماننا ہے کہ ہمیں اس طرح جینا ہے کہ دنیااسے دیکھ کر جینا سیکھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
قومی خبریں

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
Next Post
9برسوں میں 25 کروڑ افراد کےغربت سے باہر نکلنے کا نیتی آیوگ کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

13 گھنٹے ago
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार