• Home
ہفتہ, ستمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مہاراشٹر کے سینئر لیڈر ملند دیوڑا کاکانگریس سے استعفیٰ

دیوڑانے استعفٰی دیتے ہوئے ایکس پر لکھا کہ پارٹی سے میرے خاندان کا 55 سالہ رشتہ ختم ہوگیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2024
in قومی خبریں
0
مہاراشٹر کے سینئر لیڈر ملند دیوڑا کاکانگریس سے استعفیٰ

ممبئی : مہاراشٹر میں کانگریس کے سینئر لیڈر ملند دیوڑا نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر ہے کہ ملند دیوڑا ایکناتھ شنڈے کیمپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔دیوڑا نے خود اتوار کی صبح یہ جانکاری دی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر لکھا کہ آج میرے سیاسی سفر کا ایک اہم باب ختم ہو گیا ہے۔ میں نے کانگریس کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارٹی سے میرے خاندان کا 55 سالہ رشتہ ختم ہوگیا ہے۔ میں سبھی رہنماؤں، ساتھیوں اور کارکنوں کا گزشتہ برسوں میں ان کی غیر متزلزل حمایت کے لئے شکر گزار ہوں۔ملند دیوڑا مہاراشٹر کے آنجہانی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مرلی دیوڑا کے بیٹے ہیں۔ ملند جنوبی ممبئی پارلیمانی سیٹ سے ممبر پارلیمنٹ رہ چکے ہیں۔ حالنکہ اس بار دیوڑا کا یہ اقدام ان قیاس آرائیوں کے درمیان آیا ہے کہ یہ سیٹ انڈیاکی اتحادی شیوسینا (اُدھو ٹھاکرے گروپ) کو دی جائے گی۔
ایسی قیاس آرائی ہے کہ وہ شیوسینا کے ایکناتھ شندے گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ حالانکہ ملند دیوڑا نے ان قیاس آرائیوں کو ‘افواہ’ قرار دیا تھا۔ تاہم دیوڑا نے ہفتہ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کوہ اپنے حامیوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا وہ اپنے حامیوں کے ساتھ کوئی منصوبہ بنا رہے ہیں، انہوںنے کہا کہ میں اپنے حامیوں کی بات سن رہا ہوں… ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک
قومی خبریں

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی
قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں سی آر پی ایف، پولیس اور ڈی آر جی کے مشترکہ آپریشن میں  10 نکسلی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
Next Post
محبوبہ مفتی کے لئےوسیع اور جدید ترین حفاظتی انتظامات

محبوبہ مفتی کے لئےوسیع اور جدید ترین حفاظتی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

41 منٹس ago
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

47 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem