• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انڈیا اتحادسے ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ میں شامل ہونے کی گزارش

اتحاد کی ورچوئل میٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پر کانگریس صدرکھڑگے کا پوسٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2024
in قومی خبریں
0
انڈیا اتحادسے ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ میں شامل ہونے کی گزارش

نئی دہلی :لوک سبھا انتخاب کے تعلق سے انڈیا اتحاد کی پیش رفت سے تما م پارٹیاں خوش ہیں۔ اس بات کی تصدیق کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج انڈیا اتحاد کی ہوئی میٹنگ کے بعد ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کی۔ملکارجن کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں کہا ہے کہ انڈیا اتحاد میں شامل پارٹیوں کے لیڈران کی کوآرڈنیشن کمیٹی نے ہفتہ کے روز ورچوئل میٹنگ کی۔ اس میں کئی معاملوں پر مثبت اور سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ انھوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’سیٹ شیئرنگ کے معاملے پر اتحاد کے لیڈران بات چیت کے ذریعہ مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہر کوئی اس معاملے پر کافی خوش بھی نظر آ رہا ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ورچوئل میٹنگ میں اس تعلق سے بھی گفتگو ہوئی کہ انڈیا اتحاد میں شامل سیاسی پارٹیوں کی طرف سے مشترکہ پروگرام کیے جائیں۔ملکارجن کھڑگے نے اپنے پوسٹ میں ’بھارت نیائے جوڑو یاترا‘ کا بھی تذکرہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’میں نے راہل گاندھی کے ساتھ انڈیا اتحاد کے سبھی لیڈروں کو ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ میں شامل ہونے کی گزارش کی ہے اور دعوت نامہ بھی دیا ہے۔ ان سے عام لوگوں کو پریشان کرنے والے سماجی، سیاسی و معاشی ایشوز کو اٹھانے کے لیے اس نیائے یاترا سے جڑنے کے لیے مدعو کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی
قومی خبریں

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
Next Post
مہاراشٹر کے سینئر لیڈر ملند دیوڑا کاکانگریس سے استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

4 گھنٹے ago
دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार