• Home
منگل, اپریل 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سشیل کمار مودی کے خلاف ہتک عزت معاملے میں فرد جرم طے

بی پی ایس سی کے سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر راماشرے یادو نے تعزیرات ہند کی دفعہ 500 کے تحت مقدمہ کیا تھا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 7, 2024
in بہار
0
راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سشیل کمار مودی کے خلاف ہتک عزت معاملے میں فرد جرم طے

پٹنہ :  پٹنہ کی ایک خصوصی عدالت نے آج سابق نائب وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سشیل کمار مودی کے خلاف ہتک عزت کے ایک معاملے میں فرد جرم طے کی ہے۔ممبران پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کے فوجداری مقدمات کی سماعت کے لیے قائم خصوصی عدالت کی جج ساریکا بہالیہ نے کھلی عدالت میں مودی کے خلاف لگائے گئے الزامات کا خلاصہ پڑھ کر سنایا۔ مودی نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کی جس کے بعد عدالت نے شکایت کنندہ کو اپنے ثبوت پیش کرنے کے لیے اگلی تاریخ 06 فروری 2024 مقرر کی ہے۔خیال رہے کہ بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر راماشرے یادو نے تعزیرات ہند کی دفعہ 500 کے تحت مودی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ شکایتی خط نمبر 5070 سی 2017 درج کرایا ہے۔ اس معاملے کا نوٹس لینے کے بعد عدالت نے مسٹر مودی کے خلاف سمن جاری کیا تھا۔ بعد ازاں مودی کو اس معاملے میں ان کی جسمانی موجودگی سے استثنیٰ دے دیا گیا تھا۔ عدالت کی ہدایت پر آج مودی الزامات کا خلاصہ سننے کے لیے عدالت میں جسمانی طور پر موجود تھے۔

درج شکایت کیس میں الزامات کے مطابق 20 اگست 2017 کو ایک پریس کانفرنس میں مودی کے اس بیان کو ہتک آمیز قرار دیا گیا ہے جس میں مسٹر مودی نے مبینہ طور پر کہا تھا کہ پروفیسر ڈاکٹر راماشرے یادو نے بی پی ایس سی کے چیئرمین کا عہدہ لالو پرساد یادو کو زمین دے کر لیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس
بہار

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی
بہار

بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
Next Post
بلقیس بانو کیس میں قصورواروں کی معافی کے خلاف درخواست پرسپریم کورٹ کا فیصلہ پیر کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

ممبئی میں بل اپ ڈیٹ کے نام پر 100 سے زیادہ لوگوں سے فراڈ

20 گھنٹے ago
شام سے 10 سال بعد عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی روانہ

سہیل خان نےمکہ مکرمہ میں ہندوستانی عازمین حج کی سہولیات کا جائزہ لیا

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार