• Home
اتوار, اپریل 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شاہی عیدگاہ مسجد کو ہندوؤں کو سونپنے کا مطالبہ کرنے والی سپریم کورٹ میں عرضی خارج

عدالت نے کہا کہ اس معاملے میں کئی سوٹ عدالتوں میں زیر التوا ہیں، اس لیے سماعت کی ضرورت نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2024
in قومی خبریں
0
شاہی عیدگاہ مسجد کو ہندوؤں کو سونپنے کا مطالبہ کرنے والی سپریم کورٹ میں عرضی خارج

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو ہٹانے اور اسے ہندوؤں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ کی عرضداشت کو مسترد کر دیا۔ اس دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ اس معاملے میں کئی سوٹ عدالتوں میں زیر التوا ہیں۔ اس لیے سماعت کی ضرورت نہیں۔ یہ درخواست ان درخواستوں سے الگ دائر کی گئی تھی جن پر ہائی کورٹ پہلے ہی سماعت کر رہی تھی۔ درخواست میں مطالبہ کیا گیا کہ جس جگہ عیدگاہ مسجد ہے، وہ شری کرشنا کی جائے پیدائش ہے۔ عدالت، ہندوؤں کے اس مقام پر پوجا کرنے کے حق کو یقینی بنائے۔اس سے پہلے الہ آباد ہائی کورٹ نے پی آئی ایل کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا تھا کہ اس معاملے پر عدالت کے سامنے پہلے سے ہی مقدمات زیر التوا ہیں، جن میں یہ مسائل اٹھائے گئے ہیں۔ اس لیے اس پر الگ سے سماعت کی ضرورت نہیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے اس حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ کے سامنے سماعت ہوئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک
قومی خبریں

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین
قومی خبریں

ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
: ایمرجنسی الرٹ: کیا آپ کے فون پربھی اس طرح کا میسج آیا؟
قومی خبریں

ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر لوٹ لیے لاکھوں روپے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے
قومی خبریں

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
سواتی مالیوال کوراجیہ سبھا بھیجنے کا عام آدمی پارٹی کا فیصلہ

سواتی مالیوال کوراجیہ سبھا بھیجنے کا عام آدمی پارٹی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

4 گھنٹے ago
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem