• Home
ہفتہ, ستمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ایودھیا کی طرح کا شی اور متھرا کے فیصلے بھی ہمارے حق میں ہونگے۔ ایشوراپا

کرناٹک کے سابق نائب وزیر اعلیٰ نے کہاکہ بابری مسجد ’غلامی‘ کی علامت تھی ،اس لئے اسےگرا دیاگیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2024
in قومی خبریں
0
ایودھیا کی طرح کا شی اور متھرا کے فیصلے بھی ہمارے حق میں ہونگے۔ ایشوراپا

شیوموگا۔بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق ڈپٹی چیف منسٹر کے ایس ایشوراپا نے منگل کے روزیہ کہتے ہوئے ایک تنازعہ کو ہوا دیاکہ بابری مسجد ’غلامی‘ کی علامت تھی جس کو ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے گرا دیاگیا ہے۔انہوں نے زوردے کر کہاکہ ”اسی طرح ہم متھرا میں سری کرشنا مند ر بھی تعمیر کریں گے۔ کرناٹک کے شہر شیو موگا میں رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے اشیوراپا نے کہاکہ ”496سال سے زائد عرصہ قبل ایودھیا میں رام مندر گرادیا گیا تھا۔
سیاست نیوز کی خبر کے مطابق مغل بادشاہ بابر نے اس مندر پرمسجد تعمیر کی تھی۔اوپر والے کی مہربانی ہے کہ ہم اپنی زندگی میں رام للا کی مورتی نصب کرنے کے خوش نصیب گواہ ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ غلامی کی ایک علامت چلی گئی اور رام مندر ہندوؤں کے خود اعتمادی کا ایک عکاس تعمیر ہوگیا ہے۔انہوں نے اپیل کی کہ ”ہم منتارکشاتا (ایودھیا میں کی گئی پوجا کا مقدس چاول) کی ہر گھر میں تقسیم عمل میں لارہے ہیں۔اس کو آپ اپنے گھر کے مندر میں رکھیں او ردیوالی کی طرح 22جنوری کے روز جشن منائیں۔
ایشوراپا نے کہاکہ ”یہ مقدس لمحہ ہے اور میں سیاست کے متعلق بات نہیں کروں گا۔ رام بھگتوں کو مدعو کیاگیاہے۔لیڈروں کے لئے جنھوں نے اس طرح کے بیانات دئے ہیں کہ ”ایودھیا میں بی جے پی کے رام کو نصب کردیاگیاہے“ تنصیب کا دعوت نامہ نہیں دیاگیا ہے۔جوکوئی بھی رام کی پوجا کرتا ہے وہ فخر محسوس کرتا ہے، اس کی شرکت کا خیرمقدم ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ جس وقت رام مندر کی تعمیر کا فیصلہ کیاگیاتھااس وقت ہندوعبادت گاہوں کاشی او رمتھرا میں سروے کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔انہوں نے کہاکہ ”ہمیں یہاں بھی مندر بنانے کے لئے عدالت میں سازگار فیصلہ ملے گا۔ ہم کاشی میں مسجد گرائیں گے اور کاشی مندر بنائیں گے۔ہم متھرا میں سری کرشنا مندر بنائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
قومی خبریں

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک
قومی خبریں

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
Next Post
دہلی کے ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کے 8ٹھکانوں پر ای ڈی کے چھاپے

دہلی کے ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کے 8ٹھکانوں پر ای ڈی کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

5 گھنٹے ago
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem