• Home
جمعہ, اپریل 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ڈاکٹر رمن سنگھ چھتیس گڑھ اسمبلی کےنئے اسپیکر ہوں گے

اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کی جانب سے امیدوارکھڑے نہ کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2023
in قومی خبریں
0
ڈاکٹر رمن سنگھ چھتیس گڑھ اسمبلی کےنئے اسپیکر ہوں گے

رائے پور: بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ چھتیس گڑھ اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے۔ ڈاکٹر سنگھ آج اسمبلی سکریٹریٹ پہنچے اور اسمبلی سکریٹری دنیش شرما کے سامنے اسپیکر کے عہدے کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی، کانگریس قانون ساز پارٹی کے لیڈر اور سبکدوش ہونے والے اسمبلی اسپیکر ڈاکٹر چرن داس مہنت، سابق وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل، نائب وزیر اعلی ارون ساؤ، سینئر بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر برج موہن اگروال بھی موجود تھے۔اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس نے بھی صدر کے عہدے کے لیے ڈاکٹر سنگھ کی حمایت کرنے اور امیدوار کھڑا نہ کرنے سے اس عہدے پر ان کا بلامقابلہ انتخاب یقینی ہے۔
اس موقع پر ڈاکٹر سنگھ نے پارٹی اور اپوزیشن کے تمام اراکین اسمبلی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ 90 ارکان اسمبلی کے سرپرست کی حیثیت سے اس نئی ذمہ داری میں وہ اس بات کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے کہ اسمبلی کو بہتر طریقے سے چلایا جائے۔ اسمبلی میں ریاست کے مفاد میں ہر موضوع پر بحث کی جائے اور اسے سنجیدگی کے ساتھ میز پر رکھا جائے تاکہ اگلے پانچ برسوں میں چھتیس گڑھ ترقی کی راہ پر آگے بڑھ سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’قومی یومِ پنچایتی راج‘  پر  پورے ملک کو کھڑگے اور  راہل گاندھی کی نیک خواہشات 
قومی خبریں

’قومی یومِ پنچایتی راج‘  پر  پورے ملک کو کھڑگے اور  راہل گاندھی کی نیک خواہشات 

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
شمالی ہند میں لُو اور جنوبی ہند میں بارش سے جینا دوبھر
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، ہریانہ، مدھیہ پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں گرم لہر کے پیش نظر یلو الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے
قومی خبریں

آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
آئی آر ایس افسر کی بیٹی کے قتل میں ملزم گرفتار
قومی خبریں

آئی آر ایس افسر کی بیٹی کے قتل میں ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
سی بی ایس ای کے طلباء مصنوعی ذہانت کے بارے میں پڑھیں گے
قومی خبریں

سی بی ایس ای کے سیکنڈ بورڈ امتحانات15 سے 21 مئی تک

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
Next Post
ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نےجنوبی افریقہ کو روندا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’قومی یومِ پنچایتی راج‘  پر  پورے ملک کو کھڑگے اور  راہل گاندھی کی نیک خواہشات 

’قومی یومِ پنچایتی راج‘  پر  پورے ملک کو کھڑگے اور  راہل گاندھی کی نیک خواہشات 

2 گھنٹے ago
شمالی ہند میں لُو اور جنوبی ہند میں بارش سے جینا دوبھر

دہلی، اتر پردیش، ہریانہ، مدھیہ پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں گرم لہر کے پیش نظر یلو الرٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार