• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہشت گردانہ واقعات انجام دینے کی سازش کے خلاف کاروائی

ملک کے مختلف مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ ماری،13افرادحراست میں لئے گئے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 10, 2023
in قومی خبریں
0
دہشت گردانہ واقعات انجام دینے کی سازش کے خلاف کاروائی

نئی دہلی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کی طرف سے ملک بھر میں دہشت گردانہ حملوں کو انجام دینے کی سازش کے سلسلے میں چھاپے مارےہیں۔ این آئی اے کرناٹک اور مہاراشٹر میں تقریباً 44 مقامات پر چھاپے مارے۔ این آئی اے حکام نے کرناٹک میں 1، پونے میں 2، تھانے گاؤں میں 31، تھانے شہر میں 9 اور بھئیندر میں ایک مقام پر چھاپہ مارا۔ اس دوران حکام نے 13 افراد کوحراست میں لیاہے۔این آئی اے، ہندوستان میں دہشت گردی اور تشدد پھیلانے کے لیے دہشت گرد تنظیم کی منصوبہ بندی کو ناکام بنانے کے لیے ایک جامع تحقیقات کررہی ہے۔
این آئی اے کی ٹیم نے مہاراشٹر کے کولہاپور ضلع میں ملزم راہول تانا جی پاٹل عرف “جاوید”، اتر پردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں وویک ٹھاکر عرف “آدتیہ سنگھ” اور کرناٹک کے بلاری ضلع میں مہیندر سے جڑے کئی مقامات کی تلاشی لی۔واضح ہوکہ اس سے پہلے این آئی اے نے جموں و کشمیر کے شوپیاں ضلع میں چھاپے مارے تھے۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کو وادی کشمیر کے پانچ اضلاع میں انسداد دہشت گردی کے ایک معاملے میں اپنی تحقیقات کے حصے کے طورپر کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ یہاں حکام نے یہ جانکاری دی۔ حکام نے کہا کہ این آئی اے کے اہلکاروں نے وادی کے بارہمولہ، گاندربل، کپواڑہ، پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں چھاپے مارے ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

Next Post
مودی حکومت میں ملک کو ناکامی اور بدحالی کے سوا کچھ نہیں ملا۔جے ڈی یو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

6 گھنٹے ago
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार