• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تلنگانہ میں اکبر الدین اویسی سے بی جے پی ممبران نے نہیں لیا حلف

اے آئی ایم آئی ایم رکن اسمبلی کو پرو ٹیم اسپیکر بنانے کے خلاف احتجاج،اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2023
in قومی خبریں
0
تلنگانہ میں اکبر الدین اویسی سے بی جے پی ممبران نے نہیں لیا حلف

حیدرآباد: تلنگانہ میں آج بی جے پی کے نومنتخب ارکان اسمبلی نے اے آئی ایم آئی ایم کے رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی کو پرو ٹیم اسپیکر منتخب کئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حلف لینے سے انکار کرتے ہوئے پہلے دن ہی اسمبلی کا بائیکا ٹ کیا ۔ ٹی راجہ سنگھ بی جے پی کے پہلے ایم ایل اے تھے جنہوں نے اکبر الدین اویسی کے سامنے حلف لینے سے انکار کیا۔ پچھلی اسمبلی میں بھی انہوں نے اے آئی ایم آئی ایم کے ممتاز احمد خان کے سامنے حلف لینے سے انکار کر دیا تھا، جو پروٹیم اسپیکر تھے۔ریاستی بی جے پی صدر جی کشن ریڈی کے فیصلے کے بعد بھگوا پارٹی کے تمام 8 ارکان اسمبلی نے کارروائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا۔ کشن ریڈی نے بی جے پی کے دفتر میں میڈیا والوں کو بتایا کہ کانگریس حکومت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے ساتھ خفیہ معاہدے کے تحت اکبر الدین اویسی کو پرو ٹیم اسپیکر منتخب کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چونکہ کانگریس کے پاس اسمبلی میں اکثریت کم ہے اور حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے اس لئے اس نے اے آئی ایم آئی ایم سے ہاتھ ملایا ہے۔ کشن ریڈی، جو کہ مرکزی وزیر بھی ہیں، نے دعویٰ کیا کہ اویسی سب سے سینئر ایم ایل اے نہیں ہیں۔ بی جے پی نے ان کی تقرری کے تعلق سے گورنر تملائی سوندراراجن سے بھی شکایت کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
Next Post
انتظار کی گھڑیاں ختم !آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ پیر کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

5 گھنٹے ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार