• Home
بدھ, ستمبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری اور سروے کے بعد سیاست تیز

جنتا دل یو کی جانب سے’بھیم سنسد‘ کے انعقاد کے بعد بی جے پی نے ’امبیڈکر سماگم‘ منعقد کرنے کا اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2023
in بہار
0
بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری اور سروے کے بعد سیاست تیز

پٹنہ:بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری/سروے کے نتیجے میں جنتا دل یو کے ’بھیم سنسد‘ منعقد کرنے کے بعد اب بی جے پی نے 7 دسمبر کو ’امبیڈکر سماگم‘ منعقد کرنے کا اعلان کیا گیاہے۔ علاوہ ازیں جنتا دل یو نے بھی جنوری میں کرپوری جینتی پر ’انتہائی پسماندہ ریلی‘ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔بی جے پی ترجمان یوگیندر پاسوان کہتے ہیں کہ بی جے پی بھیم راؤ امبیڈکر کے ’مہاپری نروان دیوس‘ کو لے کر پٹنہ میں ’امبیڈکر سماگم‘ کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ اس میں صحیح معنوں میں ویسے ہی لوگ شامل ہوں گے جو بابا صاحب کے مرید ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دلتوں کے نام پر اور امبیڈکر جی کے نام پر سیاست تو خوب ہوئی، لیکن حقیقی معنوں میں اب امبیڈکر جی کے خوابوں کو پورا کرنے کا کام ہو رہا ہے۔
اس سے قبل جنتا دل یو نے پٹنہ میں ’بھیم سنسد‘ منعقد کیا تھا جس میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے تھے۔ اس پروگرام کی کامیابی کے بعد جنتا دل یو اب انتہائی پسماندہ طبقہ کی بڑی ریلی کرنے جا رہا ہے۔ یہ انعقاد 24 جنوری کو جَن نایک کرپوری ٹھاکر کی 100ویں جینتی پر ہوگا۔ اس میں ریاست بھر سے انتہائی پسماندہ سماج کے لوگوں کو یکجا کیا جائے گا۔کہا جا رہا ہے کہ آئندہ سال ہونے والے لوک سبھا انتخاب کو لے کر سبھی سیاسی پارٹیاں اب اپنے ووٹ بینک کو مضبوط کرنے میں مصروف ہیں یا پھر مخالفین کے ووٹ بینک میں سیندھ لگانے کی کوشش میں ہیں۔ ایسے میں بی جے پی اور جنتا دل یو دلت اور پسماندہ سماج کو خوش کرنے میں مصروف ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

14 گھنٹے ago
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार