• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پولیس حفاظت میں برج بھوشن سنگھ کے گھر پہنچیں خاتون پہلوان

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے معاملہ میں جاری تفتیش میں نیا موڑ

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2023
in قومی خبریں
0
پولیس حفاظت میں برج بھوشن سنگھ کے گھر پہنچیں خاتون پہلوان

نئی دہلی: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے معاملہ میں جاری تفتیش کے دوران اس وقت ایک نیا موڑ آیا، جب جنتر منتر پر دھرنے میں شامل ایک خاتون پہلوان پولیس حفاظت کے ساتھ برج بھوشن سنگھ کی رہائش پر پہنچی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خاتون پہلوان کا اس طرح برج بھوشن کے گھر جانا مفاہمت کی کوشش ہو سکتی ہے۔

دریں اثنا، بین الاقوامی ریفری جگبیر سنگھ کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں وہ برج بھوشن کے خلاف الزام عائد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کا ’’ڈبلیو ایف آئی چیف اور اس کے ساتھی حالت نشہ میں بچوں کے ساتھ غلط حرکت کر رہے تھے۔ ہم سب 2013 میں تھائی لینڈ میں تھے تو پہلی بار پریزیڈنٹ کو اس طرح خاتون کے پیچھے کھڑا دیکھا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں 17 سال کی ایک نابالغ پہلوان نے برج بھوشن کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزام کو واپس لے لیا ہے۔ نابالغ پہلوان کے والد نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے۔

حال ہی میں پہلوان بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک نے مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر سے ملاقات کی۔ اس دوران پہلوانوں نے مرکزی وزیر کے سامنے چار مطالبات پیش کیے، جن میں ایک خاتون کو ڈبلیو ایف آئی کا سربراہ مقرر کیا جانا اور ان کے خلاف درج ایف آئی آر کو درج واپس لینا شامل ہیں۔

اے بی پی نیوز نے ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے ’’انہوں نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے لیے ایک خاتون سربراہ کی تقرری کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ برج بھوشن سنگھ یا ان کے خاندان کے افراد فیڈریشن کا حصہ نہیں بن سکتے۔ ساتھ ہی انہوں نے برج بھوشن سنگھ کی گرفتاری کا مطالبہ بھی دہرایا۔‘‘

حتجاجی پہلوانوں کو حکومت نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کے بعد مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر سے سے بھی ملاقات کی دعوت دی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
لالو نے اڈوانی کا رتھ روکا تھا، اب مودی کو نتیش روکیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

8 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार