• Home
جمعہ, مارچ 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مغربی بنگال میں قومی ترانے کی توہین کرنے پر بی جے پی کے 12 ارکان اسمبلی کے خلاف ایف آئی آر

ملزمان میں مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سویندو ادھیکاری اور ایوان میں پارٹی کے چیف وہپ منوج تیگا شامل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
in قومی خبریں
0
مغربی بنگال میں قومی ترانے کی توہین کرنے پر بی جے پی کے 12 ارکان اسمبلی کے خلاف ایف آئی آر

کولکاتا: مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا پولیس نے جمعرات کو ہیر اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں بی جے پی کے 12 ارکان اسمبلی کے خلاف ریاستی اسمبلی کمپلیکس میں مبینہ طور پر قومی ترانے کی توہین کے الزام میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ ارکان اسمبلی میں مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سویندو ادھیکاری اور ایوان میں پارٹی کے چیف وہپ منوج تیگا شامل ہیں۔یہ توہین اس وقت شروع ہوئی جب وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت میں سیاہ لباس میں ملبوس ترنمول کانگریس کے ارکان اسمبلی بی آر امبیڈکر کے مجسمہ کے پاس احتجاج کر رہے تھے۔ وہ مختلف مرکزی اسپانسرڈ اسکیموں کے تحت ریاستی حکومت کو مرکزی واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف اسمبلی احاطے میں سراپا احتجاج تھے۔احتجاجی اجلاس کے اختتام پر اپوزیشن لیڈر کی قیادت میں بی جے پی ارکان اسمبلی کا ایک گروپ پارٹی کی میگا ریلی کے لیے اسمبلی کمپلیکس پہنچا، جس میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شرکت کی۔ اپوزیشن لیڈر سمیت دیگر ارکان اسمبلی کو احتجاج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ’چور، چور’ کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔بعد ازاں وزیر اعلیٰ نے اسمبلی اسپیکر بمن بندوپادھیائے سے شکایت کی کہ جب حکمراں پارٹی کے ارکان اسمبلی قومی ترانہ گا رہے تھے تو بی جے پی کے ارکان اسمبلی یہ نعرے لگا رہے تھے اس لیے یہ قومی ترانہ کی توہین ہے۔ انہوں نے سپیکر سے اس معاملے میں ضروری قانونی اقدامات کرنے کی بھی درخواست کی۔
اسپیکر نے فوری طور پر کولکاتا پولیس کے ڈپٹی کمشنر (سنٹرل ڈویژن) کو طلب کیا، جس کے دائرہ اختیار میں ریاستی اسمبلی آتی ہے، اور ترنمول کانگریس کے تین اراکین اسمبلی نے اس سلسلے میں ایک شکایتی خط انہیں سونپا۔ اس شکایت کی بنیاد پر بی جے پی کے 12 ارکان اسمبلی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری
قومی خبریں

کیرالہ میں ایک بار پھر برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
Next Post
جدہ ائر پورٹ پر مسافروں کے لئے حوصلہ افزاطبی سہولیا ت

جدہ ائر پورٹ پر مسافروں کے لئے حوصلہ افزاطبی سہولیا ت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

2 گھنٹے ago
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem