• Home
ہفتہ, مئی 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

روہت شرما کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی

اہلیہ ریتیکا سجیدیہہ نے سوشل میڈیا پر شوہر کے ساتھ سیلفی اپ لوڈ کی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
in قومی خبریں
0
روہت شرما کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی

نئی دہلی: ہندوستان کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی ہے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنے کے بعد روہت بہت افسردہ ہوگئے تھے۔ انہوں نے ورلڈ کپ فائنل کے بعد خود کو سوشل میڈیا سے دور کر لیا تھا۔ وہ نہ تو کچھ ٹوئٹ کر رہے تھے اور نہ ہی اپنی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کر رہے تھے۔ خیال کیا جا رہا تھا کہ فائنل میں شکست کے بعد روہت کو گہرا صدمہ پہنچا ہے جس سے صحت یاب ہونے میں انہیں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ لیکن ‘ہٹ مین کے مداحوں کو اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا سجیدیہہ نے سوشل میڈیا پر اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے شوہر روہت شرما کے ساتھ اپنی ایک سیلفی اپ لوڈ کی جس میں یہ جوڑا بہت خوش نظر آرہا ہے۔ روہت کے چہرے پر بھی مسکراہٹ ہے۔ یہ تصویر فلائٹ کے اندر کی معلوم ہوتی ہے۔ ریتیکا سجیدیہہ نے تصویر پر سرخ رنگ کا ہارٹ ایموجی پوسٹ کیا اور لکھا، ‘مائی بوائے۔ اس سے قبل کچھ دن پہلے روہت نے ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ اپنی اہلیہ ریتیکا کے ساتھ خالی سڑک پر چلتے ہوئے نظر آئے تھے۔ حالانکہ اس تصویر میں ان دونوں کے چہرے نظر نہیں آ رہے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

اسکول کی نصابی کتابیں کارٹون کے لیے مناسب جگہ نہیں – سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ
قومی خبریں

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

10 ریاستوں کی 24 راجیہ سبھا سیٹوں پر 18 جون کو انتخاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئندہ 5 دنوں تک شدید گرم لہرکا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
Next Post
پی آئی اے کے 28 اکاؤنٹس منجمد

پی آئی اے کے 28 اکاؤنٹس منجمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

4 گھنٹے ago
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem