• Home
پیر, ستمبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والی قرارداد پر کابینہ کی مہر

وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر مرکز سےبہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی گزارش کی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2023
in بہار
0
بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والی قرارداد پر کابینہ کی مہر

پٹنہ : ذات پر مبنی مردم شماری اور ریزرویشن پر بڑے فیصلے لینے کے بعد اب وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ایک بار پھر بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دلانے کی مہم شروع کر دی ہے۔ اس تعلق سے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نتیش کابینہ نے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والی قرارداد پر مہر لگا دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے خود سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کر اس سلسلے میں جانکاری دی ہے۔ انھوں نے بتایا ہے کہ مرکزی حکومت سے جلد از جلد بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی گزارش کی گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک طویل پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’آج کابینہ کی میٹنگ میں بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کے لیے مرکزی حکومت سے گزارش کرنے کی قرارداد پاس کی گئی ہے۔‘‘ انھوں نے مزید لکھا ہے کہ ’’میری مرکزی حکومت سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد بہار کے لوگوں کے مفاد کو توجہ میں رکھتے ہوئے اس قرارداد کو اپنی منظوری دے دیں۔
نتیش کمار نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ بھی جانکاری دی ہے کہ ذات پر مبنی مردم شماری میں سبھی طبقات کو ملا کر بہار میں تقریباً 94 لاکھ غریب کنبے ہیں۔ ان سبھی کنبوں کے ایک رکن کو روزگار کے لیے 2 لاکھ روپے تک کی رقم دی جائے گی۔ علاوہ ازیں 63850 بے گھر اور بے زمین کھنبوں کو زمین کے لیے دی جا رہی 60 ہزار روپے رقم کی حد کو بڑھا کر ایک لاکھ روپے کر دیا گیا ہے۔ ان کنبوں کو مکان بنانے کے لیے 1 لاکھ 20 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ نتیش کمار نے ساتھ ہی کہا کہ ان منصوبوں کو پورا کرنے کے لیے تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار کروڑ روپے خرچ ہوں گے اور اس لیے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ کا ہم مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ
بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
جی 20 کوبھارت کی صدارت میں پیپلز- ٹوئنٹی کی شناخت حاصل ہوئی۔مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

6 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार