• Home
ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہوا موئترا معاملے کی جانچ رپورٹ کواخلاقیات کمیٹی کی منظوری حاصل

د س ممبران پارلیمنٹ میں سےچھ نے حق میں اور چار نےمخالفت میں ووٹ دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 9, 2023
in قومی خبریں
0
مہوا موئترا معاملے کی جانچ رپورٹ کواخلاقیات کمیٹی کی منظوری حاصل

نئی دہلی :پارلیمنٹ میں پیسے لے کر سوال پوچھنے کے معاملے میں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف جانچ کر رہی اخلاقیات کمیٹی کی جمعرات کے روز ہوئی میٹنگ میں رپورٹ کو اکثریت کی بنیاد پر منظوری مل گئی۔ اب اخلاقیات کمیٹی اپنی اس رپورٹ کل لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے حوالے کرے گی۔اخلاقیات کمیٹی کی میٹنگ کے بعد کمیٹی کے چیئرمین ونود سونکر نے بتایا کہ اخلاقیات کمیٹی نے مہوا موئترا پر لگے الزامات کی جانچ کر 500 صفحات کی ایک تفصیلی رپورٹ تیار کی ہے جسے منظوری دینے کے لیے میٹنگ طلب کی گئی تھی۔ میٹنگ میں 6 اراکین پارلیمنٹ کی حمایت سے اس رپورٹ کو منظوری مل گئی۔ 4 اراکین پارلیمنٹ نے اس رپورٹ سے متعلق اپنا ڈیسنٹ نوٹ (عدم اتفاق کا نوٹ)جمع کیا۔
رپورٹ کو منظور کرنے کے لیے کمیٹی کی میٹنگ میں ووٹنگ بھی ہوئی۔ سونکر کا کہن اہے کہ کمیٹی جس نتیجہ پر پہنچی ہے، اس فیکٹ فائنڈنگ کی بنیاد پر تفصیلی رپورٹ تیار کی گئی ہے جسے کمیٹی اپنی سفارش کے ساتھ جمعہ کو لوک سبھا اسپیکر کو سونپ دے گی اور آگے کی کارروائی اسپیکر ہی کریں گے۔ حالانکہ کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کیا سفارش کی ہے، اس تعلق سے سونکر نے کچھ بھی انکشاف نہیں کیا ہے۔ لیکن ذرائع کے مطابق تقریباً 500 صفحات کی رپورٹ میں اخلاقیات کمیٹی نے ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا پر لگے الزامات کو سنگین مانتے ہوئے ان کے رویہ کو قابل اعتراض اور غیر اخلاقی قرار دیا ہے۔ اسی کو بنیاد بنا کر کمیٹی نے مہوا کی پارلیمانی رکنیت رد کرنے کی سفارش کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان
قومی خبریں

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

مظاہرہ سے قبل دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینیں رد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کو5سال میں صرف پریشانیاں ملیں۔ عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

13 گھنٹے ago
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार