• Home
ہفتہ, جون 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ میں 6ہلاک

وجیا نگرم ضلع میں وشاکھاپٹنم سے رائے گڑھ جانے والی مسافر ٹرین پٹری سے اتری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2023
in قومی خبریں
0
آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ میں 6ہلاک

وجیا نگرم: آندھرا پردیش کے وجیا نگرم ضلع میں وشاکھاپٹنم سے رائے گڑھ جانے والی مسافر ٹرین پٹری سے اترجانے کی وجہ سے 6 افراد کی موت ہو گئی اور کئی لوگ زخمی ہو گئے۔ تادم تحریرریسکیو آپریشن جاری ہے اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔جائے وقوعہ سے کئی تصاویر آمنے آئی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرین کی کچھ بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں۔ ایسٹ سنٹرل ریلوے کے سی پی آر او کے مطابق وجے نگرم سے رائاگڑا جانے والی ٹرین کے اسی روٹ پر وشاکھاپٹنم سے پالاسا جانے والی مسافر ٹرین سے ٹکرانے کے بعد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے فوری راحتی اقدامات کرنے اور وشاکھاپٹنم اور وجیا نگرم کے قریبی اضلاع سے زیادہ سے زیادہ ایمبولینس بھیجنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ زخمیوں کو اچھے علاج کی فراہمی کے لیے قریبی اسپتالوں میں ہر قسم کے انتظامات کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔وزیر اعلیٰ نے ریلوے حکام کو حکم دیا کہ وہ محکمہ صحت، پولیس اور ریونیو سمیت دیگر سرکاری محکموں کے ساتھ مل کر فوری امدادی اقدامات کریں اور زخمیوں کو فوری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ
قومی خبریں

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل  ملک گیر ماک ڈرل

سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

گجرال کے بیٹے نریش گجرال کی کمپنی سے 7.8 کروڑ روپے کی آن لائن ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری
قومی خبریں

’سی بی ایس ای‘ کی سہ لسانی پالیسی پر فوری روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
Next Post
مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

2 گھنٹے ago
نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل  ملک گیر ماک ڈرل

نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل ملک گیر ماک ڈرل

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार