• Home
پیر, مئی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اندرا سینا ریڈی نلو تریپورہ کے 20ویں گورنر بنے

تریپورہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اپریش کمار سنگھ نے نئے گورنر کو عہدے کا حلف دلایا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2023
in ریاستی خبریں
0
اندرا سینا ریڈی نلو  تریپورہ کے 20ویں گورنر بنے

اگرتلہ: تلنگانہ کے سابق بی جے پی لیڈر اندرا سینا ریڈی نلو نے جمعرات کو یہاں راج بھون میں ایک تقریب میں تریپورہ کے 20ویں گورنر کے طور پر حلف لیا۔ تریپورہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اپریش کمار سنگھ نے انہیں نئے گورنر کو عہدے کا حلف دلایا۔ انہوں نے ستیہ دیو نارائن آریہ کی جگہ لی ہے۔
حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلیٰ مانک ساہا، ان کے کابینہ کے ساتھی اور اعلیٰ سول اور سیکورٹی حکام اور دیگر معززین موجود تھے۔ چارج سنبھالنے کے فوراً بعد ریڈی نلو نے کہاکہ میں لوگوں کو بااختیار بنانے کے علاوہ انتظامیہ میں شفافیت اور جوابدہی کو برقرار رکھنا چاہوں گا۔ ریاست کی ترقی اور تریپورہ کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا میری ذمہ داری ہے۔
انہوں نے تریپورہ کے لوگوں کی خدمت کرنے اور ترقی کے عمل میں حصہ ڈالنے کا موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ تین بار کے ایم ایل اے، ریڈی نلو نے 1983، 1985 اور 1999 کے انتخابات میں ملک پیٹ حلقہ سے کامیابی حاصل کی تھی، اور مشترکہ آندھرا پردیش اسمبلی میں بی جے پی کے فلور لیڈر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
ریاستی خبریں

’پی ڈی اے‘ کے ایجنڈے کو گاؤں-گاؤں پہنچانے کی اکھلیش یادوکی اپیل

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی
ریاستی خبریں

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم
ریاستی خبریں

یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
Next Post
میتھلی زبان میں بنائی گئی پہلی ویب سیریز "نُون روٹی” کا پریمیئر

میتھلی زبان میں بنائی گئی پہلی ویب سیریز "نُون روٹی" کا پریمیئر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

’پی ڈی اے‘ کے ایجنڈے کو گاؤں-گاؤں پہنچانے کی اکھلیش یادوکی اپیل

6 گھنٹے ago
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार