• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

2019پلواماں دہشت گرد حملہ حکومت کی کوتاہی کا نتیجہ ۔ستیہ پال ملک

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے جموں کشمیر کے سابق گورنرکےساتھ ہوئی گفتگو کوسوشل میڈیاپر شیئر کیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2023
in قومی خبریں
0
2019پلواماں دہشت گرد حملہ حکومت کی کوتاہی کا نتیجہ ۔ستیہ پال ملک

نئی دہلی۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے جموں کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کےساتھ ہوئی گفتگو کو شیئر کیا جس میں انہوں نے پلواماں دہشت گر دانہ حملہ اور سابق ریاست جموں اور کشمیر کے ریاستی درجے اور دیگر پرامور بات چیت کی ہے۔راہل گاندھی سے بات چیت کے دوران ملک نے کہاکہ جموں کشمیر کا ریاستی درجہ واپس کرنا چاہئے کیونکہ عوام خوش نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ 2019پلواماں دہشت گرد حملہ حکومت کی کوتاہی کا نتیجہ ہے‘ جس میں 40سی آر پی ایف جوان شہید ہوگئے تھے۔راہل گاندھی نے ایکس پر یہ ویڈیوشیئرکیا اورلکھا کہ کیایہ گفتگو ای ڈی۔ سی بی ائی میں ہلچل پیدا کریگی؟ اپنی بات چیت میں راہل گاندھی نے ان سے پوچھا کہ آپ کی معیاد کو سب سے مشکل وقت کونسا تھا۔انہوں نے آرٹیکل 370کی برخاستگی اور ریاست کو یونین ٹریٹری میں منقسم کرنے کا حوالہ دیا۔اس کے لئے ملک نے کہاکہ میری رائے میں آپ جموں کشمیر کو طاقت او رمسلح دستوں کے زیرسایہ نہیں رکھ سکتے ہیں۔عوام کابھروسہ جیت کر آپ کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ اس پر راہل گاندھی نے پوچھا کہ جموں کشمیر میں حالات کس طرح معمول پر لائے جاسکتے ہیں‘ جس پر ملک نے کہاکہ حکومت کو جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنا ہوگا۔پلواماں پر بات کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہاکہ جیسے ہی انہیں اس واقعہ کا علم ہوا‘وہ شہیدوں کو خراج پیش کرنے کے لئے ہوائی اڈے پر گئے۔راہل گاندھی نے کہاکہ ”میں ایک کمرہ بندکردیاگیاتھا۔ کمرے کے باہر آنے کے لئے مجھے جدوجہد کرنی پڑی۔ وہ بڑا ناگوار تھا۔سابق گورنر نے کہاکہ وزیراعظم کو سری نگر پہنچنا چاہئے تھا۔ ملک نے دعوی کیاکہ وزیراعظم نے تقریر کی اور اس کا سیاسی استعمال کیا۔راہل گاندھی نے ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کے متعلق بات کی جس کا ذکر انہوں نے پارلیمنٹ کی تقریر میں بھی کیاتھا اور اس پر ملک کی رائے مانگی۔
ملک نے کہاکہ ہمیں اس کو لازمی بنانے کی اور لوگوں کو سسٹم میں آنے کے لئے چوکنا کرنے کی ضرورت ہے۔ دونوں قائدین نے منی پور کے حالات پر بات کررہے تھے ملک نے کہاکہ حکومت کا منی پور پر کنٹرول نہیں ہے۔ملک نے مزیدکہا کہ اب صرف چھ ماہ کی بات ہے۔ میں لکھ کر دیتاہوں، وہ دوبارہ اقتدار میں نہیں ائیں گے“۔ کانگریس لیڈر نے جی ایس ٹی او رنوٹ بندی سے ملک کے کاروبار کو ہونے والے نقصانات کے متعلق بھی بات کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ
قومی خبریں

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف
قومی خبریں

ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں پانچ دہشت گرد ہلاک

جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں پانچ دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

5 گھنٹے ago
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem