• Home
جمعہ, جون 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہاپوڑ میں مسلم نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل

مقتول ارشاد محمد کی موٹر سائیکل دسہرہ کی تقریب میں شریک شخص سے ٹکرا نے کے بعد تشدد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2023
in ریاستی خبریں
0
ہاپوڑ میں مسلم نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل

ہاپوڑ: ہاپوڑ کےلوہاری گاؤں میں ایک 25 سالہ مسلم نوجوان کو مشتعل ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ اس واقعہ کے بعد گاؤں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقتول ارشاد محمد کی موٹر سائیکل منگل کی رات دیر گئے گاؤں لوہاری میں دسہرہ کی تقریبات میں شریک ایک شخص سے ٹکرا گئی تھی۔معمولی حادثہ پر جھگڑا ہوا جو جلد ہی پرتشدد ہو گیا اور لوگوں کے ایک گروپ نے ارشاد محمد کو مارنا شروع کر دیا۔ اس پر پتھر سے حملہ کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اسے مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ جیسے ہی ارشاد کی موت کی خبر گاؤں میں پہنچی، اس کے اہل خانہ اور مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر حملہ کیا۔
بہادر گڑھ پولیس موقع پر پہنچی اور بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کرنا پڑا۔ ہاپوڑ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھیشیک ورما نے کہا، "ہم نے ارشاد کی پٹائی کرنے والے پانچ لوگوں کی شناخت کی ہے جن میں چار کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔ اس سلسلے میں بہادر گڑھ پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ اس واقعے کی وجہ سے مزید پریشانی سے بچا جا سکے، لوہاری گاؤں میں پولیس فورس تعینات کر دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منگلورو میں آلودہ پانی پینے سے 100 سے زائد لوگ بیمار
ریاستی خبریں

منگلورو میں آلودہ پانی پینے سے 100 سے زائد لوگ بیمار

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!
بہار

ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
بہار

پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
ابھیشیک بنرجی اور مدن مترا کے ٹھکانوں پر چھاپے
ریاستی خبریں

ابھیشیک بنرجی اور مدن مترا کے ٹھکانوں پر چھاپے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2026
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2026
پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک
بہار

پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
Next Post
یوپی کےمحکمہ تعلیم کی جانب سے مظفر نگر کے مدرسوں کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ

10 گھنٹے ago
سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری

’سی بی ایس ای‘ کی سہ لسانی پالیسی پر فوری روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार