• Home
جمعہ, اپریل 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی /این سی آرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

کئی جگہوں پرلوگ گھروں اور دفتروں سےباہر نکل آئے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی /این سی آرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

نئی دہلی-این سی آرمیں آج دوپہر بعد 2:51بجے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، 6.2 شدت کا زلزلہ نیپال میں 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیاتھا۔ زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت نئی دہلی کے ساتھ آس پاس کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئےجس کی وجہ سے کئی جگہوں پرلوگ گھروں اور دفتروں سےباہر نکل آئے۔ ہندوستان یا نیپال میں فوری طور پر نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ہندوستان میں29.39 ڈگری شمال اور نیپال میں 81.23 ڈگری مشرق میں واقع تھا۔دہرادون اور شمالی ہندوستان کے دیگر حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جانے کی خبر ہے لیکن اب تک کہیں سے بھی کسی نقصان کی اطلاع نہیںہے۔
نیپال کے مغربی حصے میں 5.3 شدت کا زلزلہ آیا،اس کا مرکز بجہنگ ضلع کے تالکوٹ علاقے میں ریکارڈ کیا گیا، جو کھٹمنڈو سے 700 کلومیٹر مغرب میں ہے۔نیپال سے بھی نقصان کی اب تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کواب سرکاری بنگلہ خالی کرنا پڑیگا
قومی خبریں

راگھو چڈھا کا عآپ سے ناطہ توڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
’قومی یومِ پنچایتی راج‘  پر  پورے ملک کو کھڑگے اور  راہل گاندھی کی نیک خواہشات 

شمالی ہند میں لُو اور جنوبی ہند میں بارش سے جینا دوبھر
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، ہریانہ، مدھیہ پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں گرم لہر کے پیش نظر یلو الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے
قومی خبریں

آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
آئی آر ایس افسر کی بیٹی کے قتل میں ملزم گرفتار
قومی خبریں

آئی آر ایس افسر کی بیٹی کے قتل میں ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
Next Post
انسٹاگرام کیلئے ویڈیو بنانے کی کوشش میں نوجوان کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

4 گھنٹے ago
راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کواب سرکاری بنگلہ خالی کرنا پڑیگا

راگھو چڈھا کا عآپ سے ناطہ توڑنے کا اعلان

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार