• Home
اتوار, مارچ 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی  میں مسلم نوجوان کو پلر سے باندھ کرپیٹ پیٹ کر مارڈالا

الزام عائد کیا جارہا ہے کہ نوجوان گنیش پنڈال سے پیسوں کی چوری کی کوشش کررہا تھا جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ وہ پرساد لینے آیا تھا ۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی  میں مسلم نوجوان کو پلر سے باندھ کرپیٹ پیٹ کر مارڈالا

نئی دہلی: دہلی کے نندنگری علاقے میں ایک معذور مسلمان کو پلر سے باندھ کراتنی بے رحمی سے پیٹا گیا کہ اس کی موت ہوگئی۔ پولیس نے اس معاملہ میں قتل کا کیس درج کرلیا ہے۔ مقتول کی شناخت محمد ایسان کے طورپرکی گئی ہے جو ذہنی طورپرفِٹ نہیں ہے۔واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
الزام عائد کیا جارہا ہے کہ نوجوان گنیش پنڈال سے پیسوں کی چوری کی کوشش کررہا تھا جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ وہ پرساد لینے آیا تھا اسی لئے اسے پیٹ پیٹ کرہلاک کردیا گیا۔ ویڈیو میں کئی لوگ متاثرہ کو لاٹھیوں سے پیٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔اس واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو رونما ہونے سے روکنے کے لیے علاقے میں بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے۔ پولیس علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کر رہی ہے تاکہ واقعہ کے ذمہ داروں کی شناخت کی جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل گیس سلنڈر نہ ملنے سے ریسٹورنٹ کاروبار شدید بحران کا شکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
پی ایم مودی کے ہاتھوں  ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘  کا افتتاح
قومی خبریں

پی ایم مودی کے ہاتھوں ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ
قومی خبریں

روایتی کاغذ کے چیک کی جگہ ای-چیک متعارف کرانے کی تجویز پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ
قومی خبریں

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے
قومی خبریں

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت
قومی خبریں

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
Next Post
بینک لاکر میں رکھے 18لاکھ روپے دیمک کھا گئے

بینک لاکر میں رکھے 18لاکھ روپے دیمک کھا گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

کمرشل گیس سلنڈر نہ ملنے سے ریسٹورنٹ کاروبار شدید بحران کا شکار

11 منٹس ago
پی ایم مودی کے ہاتھوں  ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘  کا افتتاح

پی ایم مودی کے ہاتھوں ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا افتتاح

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem