• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جی20-سربراہ کانفرنس کے بعد سے بھارت کے تئیں دلچسپی میں اضافہ۔وزیر اعظم

من کی بات پروگرام میں مودی نے کہاکہ اِس مہینے کی 27 تاریخ کو سیاحت کا عالمی دن منایا جائے گا اور روزگار کےمواقع پیدا ہونا سیاحت کا ایک بہت بڑا پہلو ہے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2023
in قومی خبریں
0
جی20-سربراہ کانفرنس کے بعد سے بھارت کے تئیں دلچسپی میں اضافہ۔وزیر اعظم

نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے جی20- رہنماوؤں کی حالیہ سربراہ کانفرنس کے دوران افریقی یونین کو مکمل ممبر کی حیثیت سے جی20- میں شامل کرا کر اپنی قیادت کا دَم خم ثابت کردیا ہے۔ آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ سربراہ کانفرنس کے دوران،جس بھارت-مغربی ایشیا-یوروپ اقتصادی کوریڈور کا اعلان کیا گیا ہے، وہ آنے والے سیکڑوںبرسوں کیلئے عالمی تجارت کی بنیاد کے طور پر کام کرے گا۔وزیراعظم نے اِس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ تاریخ میں یہ بات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی کہ اِس اقتصادی کوریڈور کی پہل بھارتی سرزمین پر کی گئی تھی۔ مودی نے اِس کا موازنہ سلک رُوٹ سے کیا، جو اُس وقت کاروبار اور تجارت کا ایک بڑا وسیلہ تھا، جب بھارت بہت خوشحال تھا۔
مودی نے کہا کہ جی20- کے انعقاد کا مقام بھارت منڈپم اپنے آپ میں ایک اہم مقام بن گیا ہے اور لوگ اِس کے ساتھ سیلفی لے رہے ہیں اورفخر کے ساتھ سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہے ہیں۔ وزیراعظم نے اِس بات کا خاص طور پر ذکرکیا کہ کس طرح بھارت کے نوجوانوں نے خود کو جی20- کے ساتھ وابستہ کیا ہے۔ مودی جی20- یونیورسٹی کنکٹ پروگرام کا تذکرہ کیا، جو دِلی میں ہونے والا ہے۔ اِس کے ذریعے ملک بھر کے لاکھوں یونیورسٹی طلبا ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ قائم کریں گے۔ اِس میں آئی آئی ٹی،این آئی ٹی،آئی آئی ایم اور میڈیکل کالجوں، جیسے کئی سرکردہادارے حصہ لیں گے۔ وزیراعظم نے کالج طلبا سے کہا کہ وہ منگل کے روز ہونے والے اِس پروگرام کو دیکھیں اور اِس میں شامل ہوں۔ مودی نے کہاکہ وہ اِس پروگرام کے دوران کالج طلبا کےساتھ رابطہ کرنے کے منتظر ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں، خاص طور پر جی20-سربراہ کانفرنس کے بعد سے بھارت کے تئیں کشش اور دلچسپی کافی بڑھ گئی ہے۔ مودی نے کہاکہ اِس مہینے کی 27 تاریخ کو سیاحت کا عالمی دن منایا جائے گا اور روزگار کےمواقع پیدا ہونا سیاحت کا ایک بہت بڑا پہلو ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیاحت کا شعبہایسا شعبہ ہے، جہاں کم سے کم سرمایہ کاری کے ساتھ زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقعپیدا ہوتے ہیں۔وزیراعظم نے اِس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ بھارت میںعالمی ورثے کے مقامات کی تعداد لگاتار بڑھتی جارہی ہے۔
شانتی نکیتن اور کرناٹک کے مندروں کو حال ہی میں عالمی وراثت کےمقام قرار دیا گیا ہے۔ جناب مودی نے کہاکہ یونیسکو کی جانب سے تسلیم کیا جانامندروں کی تعمیر کی بھارتی روایت کیلئے ایک اعزاز کی بات ہے۔ بھارت میں عالمی ورثےکی مقامات کی تعداد اب 42 تک پہنچ گئی ہے۔ اُنہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ جبکبھی بھی کسی نئے مقام پر جائیں تو بھارت کی گوناگونیت کا مشاہدہ کریں، مختلف ریاستوںکی ثقافت کو سمجھیں اور وراثت کے مقامات دیکھنے جائیں۔
چندریان3- کے تاریخ ساز کارنامے کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظمنے اِس بات کو اُجاگر کیا کہ 80 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اسرو کے یوٹیوب چینل پر اِسے دیکھا، جو کہ ایک ریکارڈہے۔انڈین سوچھتا لیگ میں بھی نمایاں شمولیت دیکھنے میں آرہی ہے۔ مودی نے کہاکہ پہلی اکتوبر کو صفائی ستھرائی کے بارے میں ایک بڑے پروگرامکا اہتمام کیا جائے گا۔ اُنہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ صفائی ستھرائی کی مہم میںشامل ہوں۔ مودی نے کہاکہ صفائی ستھرائی کی یہ عمل مہاتما گاندھی کو حقیقی خراجِ عقیدت ہوگا۔ وزیراعظم نے لوگوں سے زور دے کر یہ بھی کہاکہ وہ اِس موقع پر کھادی سے تیارکی گئی اشیاءاور سامان خریدیں۔ جناب مودی نے لوگوں سے کہاکہ وہ تہوار کے دنوں میںخریداری کرتے وقت ’ووکل فار لوکل‘ کے منتر کو یاد رکھیں۔ وزیراعظم نے زور دے کرکہا کہ لوگوں کو بھارت میں تیار کی گئی اشیاءاور سامان استعمال کرنا چاہئے اوردوسروں کو بھی تحفے میں دینا چاہئے۔ مودی نے نوراترے اور دسہرے کے موقع پر لوگوں کومبارکباد پیش کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

شدید بارش کے سبب کئی ٹرینیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
Next Post
9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

5 گھنٹے ago
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem