• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وکیلوں کی دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں افتتاح

سائبر دہشت گردی اور کالے دھن کو جائز بنانے کی لعنت سے نمٹنے کے لئے عالمی قانونی فریم ورک بنانے پر زور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2023
in قومی خبریں
0
وکیلوں کی دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں افتتاح

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے قانون دانوں پر زور دیا کہ وہ سائبر دہشت گردی اور کالے دھن کو جائز بنانے کی لعنت سے نمٹنے کی غرض سے ایک عالمی قانونی فریم ورک تیار کریں۔ نئی دلّی میں آج صبح وکیلوں کی ایک دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ خواہ یہ سائبر دہشت گردی ہو، کالے دھن کو جائز بنانے کا معاملہ ہو، مصنوعی ذہانت ہو یا ان سب کا بیجا استعمال ہو، دنیا کو ان سبھی مسائل سے نمٹنے کی غرض سے ایک عالمی فریم ورک کی ضرورت ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ کام کوئی ایک حکومت نہیں کرسکتی، بلکہ مختلف ملکوں کے قانونی فریم ورکس، یہ کام کرسکتے ہیں جنہیں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
پارلیمنٹ میں حال ہی میں منظور کئے گئے خواتین کے ریزرویشن بل2023 کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ کانفرنس ایسے وقت منعقد ہو رہی ہے کہ جب بھارت کئی تاریخی اقدامات کر رہا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ناری شکتی وندن ایکٹ کی بدولت، بھارت میں خواتین کی ترقی کو ایک نئی سمت اور ایک نئی توانائی ملے گی۔
چندریان-تین مشن کو اجاگر کرتے ہوئے، وزیر اعطم نے کہا کہ بھارت، چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے اور وہ 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی جانب گامزن ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ قانون داں، کسی بھی ملک کی تعمیر میں ایک بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اِس کانفرنس کا موضوع ہے، ’انصاف مہیا کرانے کے نظام میں ابھرتے ہوئے چیلنج‘۔ یہ کانفرنس پہلی مرتبہ، بھارت کی بار کونسل کی جانب سے منعقد کی گئی۔
کانفرنس کا مقصد قومی و بین الاقوامی اہمیت کے مختلف قانونی موضوعات پر بامعنیٰ مذاکرات اور تبادلہ خیال کے ذریعے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرنا ہے۔ اس کا مقصد یہ بھی ہے کہ قانونی معاملات پر تبادلہ خیال اور تجربات کو فروغ دیا جائے اور بین الاقوامی تعاون اور تفہیم کو مستحکم کیا جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

اکتوبر 3, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مینڈیٹ دوسروں کو ڈرانے اور دھمکانے کا لائسنس نہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
Next Post
اقوام متحدہ میں پاکستان نے اٹھایاکشمیر کا مسئلہ تو ہندوستان نے بھی دیا سخت جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

10 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार