• Home
منگل, جولائی 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سدھیر چودھری کے خلاف3اکتو بر تک کوئی کاروائی نہ کرنے کی کرناٹک ہائی کورٹ کی ہدایت

اس سے پہلے عدالت نے20ستمبر تک بنگلورو میں درج ایف ائی آ ر کے ضمن میں کاروائی پر روک لگائی تھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2023
in قومی خبریں
0
سدھیر چودھری کے خلاف3اکتو بر تک کوئی کاروائی نہ کرنے کی کرناٹک ہائی کورٹ کی ہدایت

بنگلورو۔مذکورہ کرناٹک ہائی کورٹ نے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ 3اکتو بر تک آج تک نیوز چینل کے کنسٹنگ ایڈیٹر سدھیر چودھری کے خلاف کوئی تیز رفتار کاروائی نہ کرے۔اس سے قبل ہائی کورٹ نے 15ستمبر کوپولیس کو ہدایت دی تھی کہ بنگلورو کے شیشادری پورم پولیس اسٹیشن پر چودھری پر درج ایف ائی آ ر کے ضمن میں چہارشنبہ 20ستمبر تک ان کے خلاف کوئی جارحانہ کاروائی نہ کی جائے۔
چودھری کی درخواست جسٹس ہیمنت چندن گودار کی سنگل جج بنچ پر 4بجے شام کو پیش کی گئی تھی۔تاہم وقت کی تنگی کے سبب عدالت دلائل سننے سے قاصر رہی ۔کرناٹک مینارٹیز ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمٹیڈ کے اسٹنٹ ایڈمنسٹرٹیو افیسر شیو ا کمار ایس نے شکایت درج کرائی تھی جس میں الزام لگایاگیاتھا کہ چودھری نے آج تک چینل پر ایک نیوز پروگرام کے ذریعہ غلط معلومات پھیلائی جس میں حکومت پر اقلیتوں کی خوشنودی کا الزام لگایاگیاتھا۔آئی پی سی کی 153اے(مذہب کی بنیاد پر دشمنی کو فروغ دینا) اوردیگر دفعات کے تحت ان پر مقدمہ درج ہے۔
چودھری پر الزام لگاگیا ہے کہ کرناٹک حکومت کی ”سوالمبی سارتی اسکیم“ جو مذہبی اقلیتوں کو تین لاکھ روپئے سے زائد کی کمرشیل ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی خریداری کے لئے بینک لون پر پچاس فیصد کی رعایت فراہم کرتی ہے ،کے متعلق غلط جانکاری کے ذریعےفرقہ وارانہ ہم آہنگی کومتاثر کرنے کی چودھری نے سازش کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مقدمہ دہلی منتقل کرنے کی اعظم خان کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
سوشل میڈیا پر ہریانہ حکومت کی کڑی نظر۔چار ضلعوں میں انٹر نیٹ خدمات 5اگست تک بند
قومی خبریں

نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق
قومی خبریں

کیرالہ میں نپاہ وائرس سے ایک اور موت سے ریاست بھر میں تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
Next Post
ہند ۔کناڈا کشیدگی سےپنجاب میں خوف و ہراس کا ماحول

ہند ۔کناڈا کشیدگی سےپنجاب میں خوف و ہراس کا ماحول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

39 منٹس ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مقدمہ دہلی منتقل کرنے کی اعظم خان کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

47 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem