• Home
پیر, اگست 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کناڈا مقیم ہندوستانی باشندے ہوشیار رہیں۔وزارتِ خارجہ کی جانب سےایڈوائزری جاری

ایڈوائزری میں کہا گیاہے کہ کناڈا میں ہندوستانی برادری کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ہندوستانی ہائی کمیشن اوکونسلیٹ جنرل مسلسل کناڈا کے حکام کے رابطے میں رہیں گے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2023
in قومی خبریں
0
کناڈا مقیم ہندوستانی باشندے ہوشیار رہیں۔وزارتِ خارجہ کی جانب سےایڈوائزری جاری

نئی دہلی :ہندوستان کی حکومت نے کناڈا میں ہند مخالف سرگرمیوں اور سیاسی اغراض کے نفرتی جرائم اور تشدد میں اضافے کے پیش نظر ہندوستانی باشندوں اور ہندوستان کے طلبا کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ کناڈا میں سبھی ہندوستانی باشندوں اور کناڈا کے سفر کا ارادہ رکھنے والے لوگوں کو بہت زیادہ محتاط رہنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ حال ہی میں ہندوستانی سفارتکاروں اور ہند مخالف ایجنڈے کی مخالفت کرنے والے ہندوستانیوں کو خاص طور سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ وزارت نےہندوستانی باشندوں کو صلاح دی ہے کہ وہ کناڈا میں ایسے علاقوں میں نہ جائیں، جہاں اس طرح کے واقعات ہو چکے ہیں۔
اے آئی آر کی خبر کے مطابق وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کناڈا میں ہندوستانی برادری کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ہندوستانی ہائی کمیشن اور کونسلیٹ جنرل مسلسل کناڈا کے حکام کے رابطے میں رہیں گے۔ وزارتِ خارجہ نے کہا کہ کناڈا میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو دیکھتے ہوئے خاص طور سےہندوستانی طلبا کو صلاح دی جاتی ہے کہ وہ بہت زیادہ محتاط اور چوکنّا رہیں۔ ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ کناڈا میں ہندوستانی باشندے اور طلبا اوٹاوا میںہندوستانی ہائی کمیشن یا ٹورنٹو اور وینکووَر میں بھارتی قونسلیٹ جنرل میں اُن کی ویب سائٹس یا مدد پورٹل پر ضرور رجسٹر کرائیں۔ مدد پورٹل کا ایڈریس ہے۔وزارت نے کہا کہ رجسٹریشن کی کارروائی سے ہائی کمیشن اور قونسلیٹ جنرل کو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کناڈا میں بھارتی باشندوں کے ساتھ رابطہ کرنے میں آسانی ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
’چھاتروں کی گونج‘ میں  نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!
قومی خبریں

’چھاتروں کی گونج‘ میں نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2026
بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت، 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستوراں کو نوٹس جاری
قومی خبریں

بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت، 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستوراں کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2026
امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلی، یکم ستمبر سے بورڈنگ پاس پر مہر لگانے کا مسئلہ ختم
قومی خبریں

امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلی، یکم ستمبر سے بورڈنگ پاس پر مہر لگانے کا مسئلہ ختم

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2026
اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

LPG e-KYC کی آخری تاریخ میں 23 اگست تک توسیع

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
Next Post
تمل ناڈو کے وزیرادھیاندھی اسٹالن نےپھر دیامتنازعہ بیان

تمل ناڈو کے وزیرادھیاندھی اسٹالن نےپھر دیامتنازعہ بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

4 گھنٹے ago
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem