• Home
جمعہ, اگست 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل گاندھی کی حمایت میں آئے سنجے راؤت، کہا- ’2024 میں بی جے پی کو ہرائیں گے، پوری اپوزیشن متحد‘

سنجے راوت نے امریکہ میں اپوزیشن اتحاد پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم 2024 میں بی جے پی کو شکست دیں گے، یہ ہمارا یقین اور اعتماد دونوں ہے‘‘

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2023
in قومی خبریں
0
راہل گاندھی کی حمایت میں آئے سنجے راؤت، کہا- ’2024 میں بی جے پی کو ہرائیں گے، پوری اپوزیشن متحد‘

ممبئی: شیوسینا (ادھو ٹھاکرے دھڑے) کے رہنما سنجے راوت نے امریکہ میں اپوزیشن اتحاد پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان کی حمایت کی ہے۔ سنجے راوت نے کہا کہ راہل گاندھی نے جو کہا میں وہ اس سے متفق ہوں اور پوری اپوزیشن متحد ہے۔

سنجے راوت نے کہا ’’ہم 2024 میں بی جے پی کو شکست دیں گے، یہ ہمارا یقین اور اعتماد دونوں ہے۔ راہل گاندھی نے بہت سمجھداری کی بات کی ہے، بڑے لیڈر اسی طرح کی بات کرتے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر آگے بڑھیں گے۔‘‘

خیال رہے کہ امریکہ کی راجدھانی واشنگٹن ڈی سی میں اپوزیشن اتحاد پر صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا تھا کہ ’’پوری حزب اختلاف متحد ہے۔ ہم تمام اپوزیشن جماعتوں سے بات کر رہے ہیں۔ کچھ جگہوں پر ہمارا مقابلہ اپوزیشن جماعتوں سے ہے۔ تو یہ کسی حد تک ضرورت کے مطابق لین دین ہے۔ تاہم مجھے یقین ہے کہ اتحاد ضرور ہوگا۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی
قومی خبریں

مہوبامیں سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

9450 کروڑ روپے کے 4 ریلوے منصوبوں کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس
قومی خبریں

نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں ’پھانسی‘ کے موجودہ نظام کو ختم کرنے کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض
قومی خبریں

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2026
Next Post
طیب اردگان کی شاندار فتح کے پیچھے کون ؟

طیب اردگان کی شاندار فتح کے پیچھے کون ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

24 گھنٹے ago
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

مہوبامیں سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem