• Home
بدھ, اپریل 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ہندوستان کوحقیقی آزادی 1977 میں ملی ، 1947 میں نہیں۔سمراٹ

بہار بی جے پی کے صدر نے کہا کہ1947 میں انگریزوں نے خودتو ملک چھوڑ دیا لیکن چارج نئے انگریزوں کو دے دیا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2023
in بہار
0
ہندوستان کوحقیقی آزادی 1977 میں ملی ، 1947 میں نہیں۔سمراٹ

پٹنہ: بہار بی جے پی کے صدر سمراٹ چودھری نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان کو 1977 میں آزادی ملی ہے، 1947 میں نہیں۔ 1977 میں آزادی ملنے کے سلسلے میں ان کی دلیل یہ ہے کہ جب جے پرکاش نارائن کی تحریک کے نتیجے میں نئی غیر کانگریس حکومت کی تشکیل عمل میں آئی ۔انہوں نے کہا کہ ملک کو 1947 میں آزادی ضرور ملی لیکن میں اس پر یقین نہیں رکھتا کیونکہ انگریزوں نے خودتو ملک چھوڑ دیا لیکن چارج نئے انگریزوں کو دے دیا۔ مکمل آزادی 1977 میں حاصل ہوئی جب جے پرکاش نارائن کے ذریعے شروع کردہ ‘سمپورنا کرانتی (مکمل انقلاب) کے بعد ایک نئی حکومت کی تشکیل ہوئی۔ "چودھری نے پٹنہ میں گوسوامی تلسی داس کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا ۔
انہوں نے کہا کہ میرے لیے، برہمن ماضی میں بھی برتر تھے اور مستقبل میں بھی برتر رہیں گے۔ ہم بھگوان رام اور چندرگپت موریہ کے جانشیںہیں۔ انہوں نے نتیش کمار کو بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے بعد ہی اپنی پگڑی اتارنے کا حلف لیا ہے۔چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اس بیان پر ردعمل ظاہر کیا کہ آپ پگڑی کیوں باندھتے ہیں؟
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پڑوسی اترپردیش ترقی کے معاملے میں بہت دور پہنچ گیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں اتر پردیش کا سالانہ بجٹ بہار کے مقابلے میں 14 گنا زیادہ ہوا ہے۔ یوپی کا بجٹ 42 لاکھ کروڑ روپے ہے جبکہ بہار کا سالانہ بجٹ صرف 2.61 لاکھ کروڑ روپے ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد
بہار

نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
مہاراشٹر میں تین دلت نوجوانوں کو درخت پر الٹا لٹکا کر بے رحمی سے پیٹاگیا

مہاراشٹر میں تین دلت نوجوانوں کو درخت پر الٹا لٹکا کر بے رحمی سے پیٹاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانپور میں غیر قانونی  طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش

کانپور میں غیر قانونی طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش

46 منٹس ago
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem