• Home
بدھ, ستمبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سبکدوشی کے بعدسنجے مشرا کونیا عہدہ دینے کی تیاری

چیف انویسٹی گیشن آفیسر(سی ای او)کا نیا عہدہ وضع کیا جارہاہے اوروہ سی بی آئی اور ای ڈی کے دونوں کےسربراہ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2023
in قومی خبریں
0
سبکدوشی کے بعدسنجے مشرا کونیا عہدہ دینے کی تیاری

نئی دہلی :مرکزی حکومت سنجے مشرا کو ای ڈی اورسی بی آئی دونوں کا سربراہ بنانے کی تیاری کررہی ہے۔اس کیلئے ’چیف انویسٹی گیشن آفیسر‘(سی آئی او) کا نیا عہدہ وضع کیا جارہاہے۔ واضح ہو کہ سپریم کورٹسنجے مشرا کو31جولائی کو ہرحال میں سبکدوش کردینے کی ہدایت دی تھی لیکن مودی حکومت نے عدالت سے درخواست15ستمبرتک کی مہلت حاصل کرلی تھی۔ اب جبکہ یہ بھی پوری ہونے والی ہے، مودی سرکار نے سنجے مشرا کیلئےیہ نیا راستہ ڈھونڈ ا ہے۔
’دی نیو انڈین ایکسپریس ‘ کی خبر کے مطابق اس نئے نظم کے تحت جس طرح فوج کے تینوں شعبوں کے سربراہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف کو رپورٹ کرتے ہیں اور انٹیلی جنس بیورو اور ریسرچ اینڈ انا لائسس ونگ (راء) نیشنل سیکوریٹی ایڈوائزر کو جواب دہ ہوتے ہیں،ا سی طرح سی بی آئی اور ای ڈی کے سربراہ اب ’سی آئی او‘ کے ماتحت ہوںگے۔ ذرائع کے مطابق ۱۵؍ ستمبر کو ای ڈی سربراہ کے عہدہ سے مشرا کے سبکدوش ہونے سے قبل ہی سی آئی او کا عہدہ وضع کرکے انہیں اس میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ای ڈی جو وزارت مالیات کے ماتحت اورسی بی آئی وزارت ِ افرادی قوت کے ماتحت آتی ہے،کی نگرانی اب سی آئی او کریں گے جن کے تعلق سے ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ وہ کس وزارت کے ماتحت ہوںگے۔چونکہ اس عہدہ کومرکزی سیکریٹری کے مساوی رکھا جارہاہے اس لئے گمان غالب ہے کہ اس عہدہ پر فائز افسر وزیراعظم کو براہِ راست جوابدہ ہو گا۔
سنجے مشرا کو ای ڈی سربراہ کے عہدہ پر برقرار رکھنے پر مودی سرکار کے اصرار پر سپریم کورٹ نے سخت حیرت اور برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’کیا تمام افسران میں کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو اُن (سنجے مشرا) کا کام بخوبی کرسکے؟ کیا کوئی ایک شخص اس قدر ناگزیر ہوسکتاہے؟‘‘ اس کے بعد بھی جب حکومت کا اصرار برقراررہا تو جسٹس بی آر گوئی کی بنچ نے ’’وسیع تر عوامی اور قومی مفاد ‘‘ میں سنجے مشرا کو ۱۵؍ ستمبر تک ای ڈی سربراہ کے عہدہ پر برقرار رہنے کی اجازت دیدی تھی۔
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل پرشانت بھوشن نے سنجے مشرا کو ای ڈ ی اور سی بی آئی دونوں کا باس بنانے کی تیاری کو ’’خطرناک اور بدنیتی پر مبنی‘‘ قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ سنجے مشرا کے دور میں اپوزیشن لیڈروں کے خلاف ای ڈی کے مقدمات میں غیر معمولی طور پر اضافہ ہوا ہے ۔اپوزیشن کے جن لیڈروں کو ای ڈی کے ذریعہ نشانہ بنایاگیا ان میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم، جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین، این سی پی سربراہ شرد پوار، مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ، این سی پی لیڈر نواب ملک، نیشنل کانفرنس کے لیڈر فاروق عبداللہ، عمرعبداللہ، پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی، تمل ناڈو کے وزیر سینتھل بالاجی اور ٹی ایم سی کے سابق وزیر پارتھ چٹرجی کے نام قابل ذکر ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند نے قطر پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

صدر جمہوریہ اور گورنر کو کسی بھی بل کو روکنے کا اختیار نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی جوان شہید
قومی خبریں

سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی جوان شہید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر
قومی خبریں

سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی  بھی آج ہی ہوگی
قومی خبریں

نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی بھی آج ہی ہوگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
Next Post
چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پرممتا کو راکیش شرما یاد آگئے

چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پرممتا کو راکیش شرما یاد آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند نے قطر پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی مذمت کی

5 گھنٹے ago
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد  1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد 1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem