• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گیانواپی کی طرح متھرا کی شاہی عید گاہ کی بھی سائنسی سروے کرانے کی درخواست

شری کرشنا جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ نے سپریم کورٹ میں اسپیشل لیو پٹیشن دائر کی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2023
in قومی خبریں
0
گیانواپی کی طرح متھرا کی شاہی عید گاہ کی بھی سائنسی سروے کرانے کی درخواست

نئی دہلی : متھرا میں شری کرشن جنم بھومی شاہی عیدگاہ کو لے کر جاری زمینی تنازعہ میں ایک نیا موڑ آگیا ہے۔ شری کرشنا جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ نے وارانسی کے گیانواپی کی طرح متھرا میں متنازعہ کمپلیکس کا تفصیلی سائنسی سروے کرانے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ شری کرشنا جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ جس کی نمائندگی آشوتوش پانڈے کر رہے ہیں،جو سدھا پیٹھ ماتا شاکمبھری پیٹھادھیشور بھگو ونشی کے صدر بھی ہیں۔ انہوں نے سپریم کورٹ میں اسپیشل لیو پٹیشن دائر کی ہے۔
درخواست گزار بھگوونشی آشوتوش پانڈے نے الزام لگایا کہ شاہی مسجد عیدگاہ مینجمنٹ کمیٹی جیسی تنظیمیں املاک کو نقصان پہنچانے میں شامل رہی ہیں۔ درخواست گزار کا دعویٰ ہے کہ مندر کے ستون اور نشانات کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ جنریٹر کا استعمال کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے دیواروں اور ستونوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔درخواست گزار نے احاطے میں ہونے والی نماز اور دیگر سرگرمیوں پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔ بھگوونشی آشوتوش پانڈے نے جائیداد کے رجسٹریشن میں تضادات کے سلسلہ میں بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ سرکاری طور پر ‘عیدگاہ کے نام سے زمین کا اندراج نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ اس کا ٹیکس ‘کٹرا کیشو دیو، متھرا کے نام سے وصول کیا جا رہا ہے۔
سپریم کورٹ کے وکیل سارتھک چترویدی نے عرضی داخل کی ہے، جو زمین کی شناخت، مقام اور پیمائش کی تحقیقات کے مطالبے کے بارے میں ہے، جس میں دونوں فریقوں کی جانب سے کئے گئے دعوؤں کی تصدیق کے لئے سائنسی سروے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ یہ درخواست گیانواپی میں جاری اے ایس آئی سروے سے متاثر ہے۔ گیانواپی سروے، جس نے توجہ مبذول کروائی ہے، اس کا مقصد اس جگہ کی تاریخی اور تعمیراتی اہمیت کا پتہ لگانا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
چاند کے چوتھے آربٹ میں چندریان 3 کا کامیاب داخلہ

چاند کے چوتھے آربٹ میں چندریان 3 کا کامیاب داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گجرات کے وڈودرا میں گمبھيرا پل حادثے میں اب تک 19 افراد ہلاک

8 گھنٹے ago
قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش  میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem